پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے، عثمان بزدار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے، عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا غیر فطری اتحاد پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ادارے ہر شہری کے لیے قابل احترام ہیں، اداروں کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اداروں پر بلا جواز الزامات لگانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or ap

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پرپابندیسیکیورٹی خدشات کے باعث پابندی لگائی، نوٹیفکیشن...; مریم نانی کے لیے بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالاGovernment of Balochistan Imposes Ban on Rillion Riding in Quetta Before PDM Jalsa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائدپی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu Lagao lagao bhi corona ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تیسرا جلسہ، پی ڈی ایم اتوار کو کوئٹہ میں میدان لگانے کیلئے تیارکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت مخالف تیسرا جلسہ اتوار کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہو گا۔ جس کی تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ میں کل کیا ہونیوالے ہے؟ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئیPDM Jalsa in Quetta, All Arrangments are complete, Balwal bhutto will reach tomorrow Who will attend jalsa will go against pakistan progress
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »