پی ڈی ایم کی سیاست کے بوریا بستر گول ہونے کا وقت آچکا ہے : زاہدہ لطیف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحر یک انصاف کی خاتون رہنما زاہدہ لطیف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست کے بوریا بستر گول ہونے کا وقت آچکا ہے ،چیئر مین اور ڈپٹی

چیئر مین سینٹ کے الیکشن میں فتح ہماری ہی ہوگی ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان پہلے کبھی بلیک میل ہوئے ہیں اور نہ ہی آئندہ ہوں گے۔

تحر یک انصاف خواتین ونگ کی روبینہ زبیر، افشاں طارق اور کشور ناہید سمیت دیگر سے ملاقات کے دوران گفتگو میں زاہدہ لطیف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ وہ مشکل سے مشکل حالات میں بھی خوفزدہ ہونیوالے لیڈر نہیں بلکہ وہ ہمیشہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے ہیںا ور سیاسی میدان میں اس کو شکست بھی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی قیادت کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف کر پشن اور لوٹ مار کے پیسے کو بچانا ہے مگر وزیر اعظم عمران خان قوم سے وعدہ کر چکے ہیں کہ وہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات