وزیر اعلیٰ عثما ن بزدار کو وزیراعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ عثما ن بزدار کو وزیراعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، فردوس عاشق اعوان

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدارکے حوالے سے بھی اپوزیشن کومروڑا ٹھتے رہتے ہیں۔عمران خان کااستحقاق ہے کہ اپنی ٹیم کاچناو¿ خود کریں،وزیراعظم نے پنجاب کیلئے ٹیم کاکپتان عثمان بزدارکوچناہے۔ اپوزیشن ہاتھ ملتی رہ جائے گی،عثمان بزدارپنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کرتے جائیں گے۔پنجاب میں ترقیاتی کام سے مخالفین کی بولتی بندہوجائیگی،اپوزیشن اپنی خواہشات کو پرویزالہٰی کے نام سے جوڑدیتی...

اگر صادق سنجرانی جیت گئے تو مسلم لیگ ن کس پر الزام لگائے گی ؟ ٹی وی پروگرام میں مصدق ملک نے ایسا جواب دے دیا کہ تہلکہ مچ جائے ان کا کہنا تھا کہ پسہ ہواطبقہ ہماری طاقت ہیں،بابوتوپچھلی حکومت کیساتھ بھی تھے،رنگ باز اس وقت ہرنیا کے مرض میں مبتلاہے۔جب حکومت میں ہوتے ہیں تویہ فٹ ہوتے ہیں۔جب جیل کی گاڑیاں پہنچتی ہیں توان کے پرزے ہل جاتے ہیں۔رہنما پی ٹی آئی نے لیگی رہنما احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ارسطوکے بھائی کوہائیکورٹ سے ضمانت کراناپڑی۔ احسن اقبال کے بھائی کو پی ایچ اے میں اقرباپروری کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ بزدار کادورہ لاہور۔۔لاک ڈاؤن عملدرآمد ۔۔صفائی کا جائزہ لیا(24نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے لاہور شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا، لاک ڈاؤن اور شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ نے Bhai ye faisala Imran khan karega..ye bechari khamkha tang ladata hian😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صوبے کے تمام شہروں میں ترقی ہمارا عزم ہے وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام شہروں میں ترقی ہمارا عزم ہے،خدمت کے جذبے سے کام کررہے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے بھر میںآ ج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا،شہری باہر نکلتے وقت ماسک کی پابندی ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن شہریوں کے تحفظ کے لئے ہے وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاﺅن شہریوں کے تحفظ کے لئے ہے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے جوبویا اب وہی کاٹ رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے جو بویا اب وہی کاٹ رہی ہے، عوام میں منفی سیاست کرنے والوں کی ساکھ ختم تُجھے اتنی معرفت کون بتاتا ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »