پی ڈی ایم اے سندھ نے ایک بار پھر بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم اے سندھ نے ایک بار پھر بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KarachiRains

کراچی: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک بار پھر بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے آئندہ 48 گھنٹےمیں تیزبارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ نے متعلقہ اداروں کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد،ٹھٹھہ،بدین،شہید بینظیرآباد، دادو،تھرپارکر،ننگرپارکر،میرپورخاص،اسلام کوٹ، عمرکوٹ، سانگھڑ، سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں بھی تیزبارش کا امکان ہے۔

کراچی،حیدرآباد، ٹھٹھہ ،میر پور خاص، بدین میں آج اور کل تیزبارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ ان شہروں میں تیز بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا بارشوں کا سسٹم بحیرہ عرب سے نمی لے کر زیریں سندھ پر اثر انداز ہوگیا ہے جس کے تحت آج شام کراچی میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا کہ زیریں سندھ میں یہ سسٹم بارشیں برسا رہا ہے اور مون سون کے ساتویں اسپیل کے آج شام کراچی میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے: بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے، بلاولچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں بارشوں کےبعد کی صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا کہ شاہراہ قراقرم پر بنی ایک سرنگ میں دراڑیں پڑ گئی ہیں، مرمت نہ کی گئی تو وہ گر سکتی ہے، وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد قریشی کا ڈی ایچ اے اور سی بی سی کے احتساب کا مطالبہانہوں نے صدر اور وزیراعظم سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ( سی بی سی ) کا آڈٹ کرانے اور احتساب کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے بعد ڈی ایچ اے کا برا حالمون سون کی تباہ کن بارشوں نے کراچی کے سب سے بڑے پوش علاقے ڈی ايچ اے کی حالت بگاڑ دی۔ گھروں میں قیمتی فرنیچر برباد ہوا تو گلی محلے کئی کئی فٹ پانی میں گِھر گئے تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سے غیر مہذب اور فحش مواد ہٹایا جائے: پی ٹی اے کی درخواستلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد بلاک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ مواد کی مانیٹرنگ کے نظام کو سخت بنائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوڑے کرکٹ کا ڈھیر لگانے پر پی ایچ اے کے سپروائزر کا بھی چالانلاہور(ویب ڈیسک) ایل ڈبلیو ایم سی نےغیر قانونی کوڑے کرکٹ کا ڈھیر لگانے پر پی ایچ اے کے سپروائزر کا چالان کردیا،ایل ڈی اےاسٹیٹ مینجمنٹ ٹو کی سبزہ زار میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »