سوات: سیلابی ریلے میں ڈوبنے والے مزید 2 افراد کی لاشیں برآمد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات: تیرات شاہ گرام میں سیلاب میں لاپتہ 6 افراد میں سے 2 کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ ریسکیو کے مطابق سیلاب میں ڈوبنے والے سرحد شاہ ولد ابراہیم شاہ کی لاش شاہ گرام خوڑ سے، جبکہ پندرہ سالہ لڑکی کی لاش کالا

کوٹ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد ہوئی۔

ریسکیو کے مطابق دو روز قبل مدین کے برساتی نالوں میں طغیانی سے 6 افراد جاں بحق، جبکہ 5 لاپتہ ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات اور کوہستان میں بھی سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی17افراد ریلے میں بہہ گئےسوات (آئی این پی ) سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے، 17 افراد ریلے میں بہہ گئے جس میں سے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ دیگر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے بعد سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دیاتنے افراد جاں بحق کہ ہر کوئی پریشان ہو جائے گاسوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبہ سندھ میں طوفانی بارشوں سےہونےوالی تباہی کے بعد سوات اور کوہستان میں بھی سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے،25 افراد ریلے میں بہہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور اپر کوہستان میں بارش نے تباہی مچادی؛ سیلابی ریلے میں بہہ کر 14 افراد جاں - ایکسپریس اردوسوات اور اپر کوہستان میں بارش نے تباہی مچادی؛ سیلابی ریلے میں بہہ کر 14 افراد جاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے موسلا دھار بارش کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ - ایکسپریس اردوکراچی، حیدر آباد، بدین، میرپور خاص اور ٹھٹھہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، زیریں سندھ کے کئی علاقے دوبارہ زیر آب آسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ - ایکسپریس اردوحیدر آباد، بدین، میرپور خاص اور ٹھٹھہ میں بھی اربن فلڈنگ کی وارننگ، جمعہ کو گلشن حدید میں 84 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »