پی ڈی ایم کا الائنس پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے بنایا گیا ہے: عمر ایوب خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدر آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا الائنس صرف ذاتی مفادات کو تحفظ دینے، چوریاں چھپانے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے بنایا گیا ہے۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ماضی میں بجلی کے حوالے سے جو بھی غلط معاہدے ہوئے وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی حکومتوں نے کئے۔ سندھ میں نئے ذخائر دریافت نہ کئے جانے کی وجہ سے گیس کے ذخائر کم ہو رہے ہیں۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومتوں نے پی آئی اے، سٹیل ملز سمیت دیگر اداروں کو کرپشن کرکے ختم کر دیا۔ ہماری حکومت آنے کے بعد جو ہمیں حالات ملے وہ بہت خراب تھے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی حکومتوں نے ماضی میں اتنے قرضے لئے جو 70 سال میں نہیں لئے گئے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ڈی ایم جتنے بھی جلسے کر لے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان کے عوام ان کو معاف نہیں کریں گے۔ کوئٹہ میں جا کر وہ غداری کی بات کرتے ہیں۔ پاکستان کے عوام محب وطن ہیں۔ وہ کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کمینے کےدادا بھی ہر کسی کو یہ ہی کہا کرتے تھے حتیٰکہ فاطمہ جناح کو بھی

پاکستان کو نقصان سے بچانے کے لیے بنایا گیا ہے

آج 29 اکتوبر کو آپ کے دادا غدار ایوب نے 1958 میں مارشل لاء لگا کر اس ملک بیڑ غرق کر دیا آج کا دن یوم سیاہ سے بھی بدتر ہے جن کے ووٹوں سے پاکستان بنا وہی ہم سے جدا ہو گئے پاکستان توڑنے کی بنیاد آج کے دن رکھی گئی

کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیاء ہوتی ہے لیکن لوٹے تو اس کو محسوس نہی کریں گے

یہ بول کون رھا ھے ہر موسم کا چمچا

آپ لوگوں کو سلیکٹ کرنے کا نتیجہ

تم سب مل کر پاکستان کا کونسا فائدہ کر رہے ہو

نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں

No doubt 🤷‍♂️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم ناکام حکومت کوگھربھیج کرحقیقی جمہوریت لائے گیاحسن اقبالحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں آئین پاکستان کے پرچم تلے متحدہیں،پی ڈی ایم ناکام حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسوں میں آئین کیخلاف ہرزہ سرائی پر مذمتی قرارداد منظوراسلام آباد :قومی اسمبلی میں پی ڈی ایم جلسوں میں آئین کیخلاف ہرزہ سرائی پرمذمتی قرارداد منظورکرلی گئی، مراد سعید نے کہا آزاد بلوچستان کا نعرہ لگایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم ملک کوجعلی حکومت سے آزاد کرائےگی، احسن اقبال - ایکسپریس اردونالائق اورسلیکٹڈ حکمرانوں نے ہرطبقے کا سکون چھین لیا، رہنما مسلم لیگ (ن) Bol ko raha h jo khud corrupt h 😂😂😂😂 😂😂😂😂😂😂 Shut up
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی کے رکن کو قومی اسمبلی اجلاس سے باہر نکلنے کا حکمقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابا کرنے پر ڈپٹی اسپیکر نے پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے باہر بھیجنے کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کو زبردست خوشخبری سنا دیپی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کو زبردست خوشخبری سنا دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA Wo kaisay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم ناکام حکومت کو گھر بھیج کر حقیقی جمہوریت لائے گی، احسن اقبال | Abb Takk News😂😂😂
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »