وزیرخارجہ نےکہا تھا ابھینندن کونہ چھوڑاتو بھارت حملہ کردے گا:ایازصادق کادعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک اہم میٹنگ میں کہا تھا کہ اگر بھارتی پائلٹ ابھینندن کو نہ چھوڑا گیا تو بھارت رات 9 بجے پاکستان پر حملہ کر دے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ دو سال حکومت کو سہارا دینے کی بہت کوششں کیں، اب اس حکومت کو سہارا دینا مناسب نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے ساتھ دہرا معیار اب نہیں چلے گا۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی کی ذات کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے لیکن یہ لوگ ہمیں کبھی چور اور کبھی مودی کا یار کہتے ہیں۔ اگر ہر وقت گالم گلوچ کریں گے تو پھر ہماری زبان بھی تو کبھی نہ کبھی کھلے گی۔ مراد سعید ایوان میں زیادہ گالیاں نکالتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ سنجیدہ لوگ نہیں ہیں۔ ان کو تو پارلیمان کے رولز کا ہی نہیں پتا۔ یہ ریموٹ کنٹرول سے کام چل رہا ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری چند روز پہلے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، تاہم اگر کوئی ملاقات ہوگی تو اس میں چھپانے والی کوئی بات نہیں ہے۔ ایک اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر سمیت ہر ایشوز پر ہم نے حکومت کا ساتھ دیا۔ شاہ محمود قریشی نے ایک اہم میٹنگ میں ابھینندن کے معاملے پر کہا تھا کہ اگر اسے رہا نہ کیا گیا تو بھارت رات کو پاکستان پر حملہ کردے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ بات انہوں نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے رہنماؤں کی موجودگی میں کی جبکہ اس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔

ایاز صادق کا کہنا تھا کہ کشمیر سمیت ہر ایشو پر ہم نے حکومت کا ساتھ دیا۔ ہم نے ابھینندن کے معاملے پر بھی حکومت کو سپورٹ کیا۔ کلبھوشن پر تو عالمی عدالت میں کیس چل رہا ہے، ان کا بس چلے تو اسے بھی بھیج دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghdara Pakistan Iyaz sadik and noon League..... In logo na hamesa Pakistan ka nuksan kiya..... Bakhrait log ha... PAK ARMY hamra dilo ma basti ha I love Pak army and ISI............ Ya ghadhra Pakistan kbi b avam k dilo ma sa Army r ISI ki mohabat khtam nahi kr sakta...

I hate PMLN only because of this traitor Ayaz Sadiq... Shameless person and shameless party.. So dreadful PMLN defending Ayaz Sadiq after his statement betraying the reality.. Looks like PMLN is on Election campaign of BJP..

Ghadar e watan

فرض کریں کہ وزیر خارجہ نے ایاز صادق سے یہ بات کہی کیا ایاز صادق کا میڈیا پر ایسا بیان دینا ضروری تھا ایاز خود ایک ایم عودے پر فائز رہا ہے اس کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا

He is supporter of liars and criminals

باہر کے کتوں کو تو پتہ ہوتا ہے لیکن اندر کے کتے یہ ہے۔۔

آياز صادق حرام خور

ایسے غداروں کو کردوغلوں والی سزا دی جاۓ

AyazSadiq122 see your father’s statement and tell if you still see shaking legs

لعنت ہے اس کتے پر جو اپنے مفاد کی خاطر ایسا بیان دیا B.C

Hamarey seysat dano ka ye hal he

The fall from grace..

GhatiaAdmi AyazSadiq122

Arrest him under article 6, agencies utha lain esy, ya agency sirf pathono r baloch ko uthany ma busy ha?

میرا ملک اور میری آرمی سب سے پہلے اور اس پے سارے گندے انڈے سیاست دان قربان جو اپنے ذاتی مفادات کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔۔ ہم جیتے تھے وہ لڑائی اگر اتنی آسانی اور دھمکی اس مونچھوں والے کتے کو واپس کیا ھے تو کلبھوشن ابھی تک یھاں کیسے ھے۔

Es ko to phasi de deni chahye

ابھینندن کیلئے بھارت حملہ کردے گا!!! اور کلبھوشن؟؟ کلبھوشن مودی کی پتنی کا بوائے فرینڈ ہے جس کو بھلایا ہوا ہے!!!

اس منحوس پر لعنت ہے

Why every statement of PML N goes in favor of India.

پیسے سب کچھ بدل دیتا ہے..... آپ کو بھی

ابھی اگر یہ بات کسی سندھی یا مہاجر نے کہی ہوتی تو وہ کب کا اٹھالیا جاتا۔ مگر یہ بات پنجابی کرے پٹھان کرے بلوچی کرے تو کوئ بات نہیں۔۔۔ واہ رے پاکستانیوں واہ۔۔۔۔ سلام۔۔۔☹️ بہت افسوس ہوتا ہے یہ ایسی بات بھی کرجاتے ہیں اور کوئ اداری جواب بھی نہیں مانگتا۔۔۔

انڈین طیارہ گرانا اور ابھینندن کو پکڑنا پاک فوج کا بہت بڑا کارنامہ ہے جس پر ہر پاکستانی فخر کرتا ہے ۔۔۔۔باقی ایاز صادق جیسے ہر کوٹھے پر ہزاروں پیدا ہوتے ہیں۔۔۔لیکن حسن صدیقی جیسا بیٹا ماں کبھی کبھی پیدا کرتی ہے ۔۔۔۔ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے

Pak air force ka operation A-1 tha no doubt, phir trump ke ek call pai IMRAN KHAN ke shalwaar GEELEE howe or abhenandan ko izzat sai wapis baijhnay pai bharpoor lanat is munafiq imran pai..

AyazSadiq122 ab to tum khush ho ge pakistan ki foj or hmare army cheif ko bdnam kr k . Tum غدّار ho is mulk k . Allah ki lanat ho غداروں pe PakArmyZindbad

What a begharat this SOB is. Shame on you.

Is baghert insan ko dub k mar jana chaeay . Indian kutto se paise le k hmare mulk or foj ko bdnam kr rha ha 😡😡😡

Why he is still free...?

ویلڈن ایاز صادق جن کا کھایا ان کا حلال کیا بھارت کو تم پر فخر ھے

اس مادر چود کا ماں بہن چودنا چاہیے اب وقت ہے ان کتوں کو پھانسی پہ لٹکا دیا

تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے.... ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے... پروین شاکر

AyazSadiq122 doob k maar ja lanti insan Tu kanpta ho gah hum ni Pak army zinda baad

چیوتھیوں کا ابو ۔۔۔ فواد ڈبو

These dogs must be chained, enough

ایاز صادق کی وافاداری مُلک کے ساتھ ہے اس میں کوئی شک نہی ۔۔۔۔۔۔مگر ان کے بیان پر بُہت رنج ہے کہ آپ اس حد تک گھر جائیں گے اگر اپ اج ہی فوت ہوجائیں تو سوچیں آپ پر کتنی لعنتیں پڑ رہی ہیں اور اپکو توبہ کا موقعہ بھی نہ ملے

جس کے شاہینوں نے جان بوجھ کر ٹارگٹ سے دور ہٹ کیا کہ وہاں بھارتی چیف موجود تھا اور پاکستان اپنے طرف سے امن رکھنے کی ذمہ داری پوری کر رہا تھا آج ایاز صادق بتاتا ہے کہ ان شاہینوں کا آرمی چیف ڈر گیا تھا 🖐🖐🖐 🤺 🤺 🏹⚔️اکبر⚔️🏹 .

Qasoor is ka nahi ha yah waldul haram ha haram ka Jana howa ha

Barking dog

Yah suntay he imran khan ke patloon geelee ho gai.. kuttay bhonktay rahtay or sher dhamakay kr jatay hain..

Iss youthy ko latka dena chahye Saryam chowk mein... Apny ghar or tarbiyat ko promote Karna shuru kar diya hai... modikiauladayazsadiq

عجیب یوتھیے ہیں. بجاے کہ اپنے وزیرخارجہ سے اس کی تصدیق کریں. ایاز صادق کو گالیاں دینا شروع کردی کہ ایاز صادق نے جھوٹ بولا ہے تو جاکر اس پر کیس کریں

اگر حکومت جنگ سے ڈرتی ھو جہاز ہی نہ مارتی انڈیا کو ابو جی ابوجی بول کے اپنے5 سال پورے کرتی جیسے تم بولتے رھے ھو انڈیا کا نام تک تم لوگوں کی زبانوں پہ اتا نہیں تھا

انڈیا کے جہاز مار دیے انڈیا نے جنگ نہیں کی ابھینندن کے لیے جنگ کرے گا عجیب چول قسم کے انسان ھو یا عوام کو چول سمجھ رھے ھو

ابھی نندن، ہوائی جہازوں، آبدوزوں اوربھارت میں بارڈر پر میٹنگ کرنے والوں کو دی جانے وارننگ کو دیکھ کر بھارت کو اچھی طرح سمجھ میں آ گیا تھا کہ پاکستان کتنی بڑی طاقت ہے۔ 28 فروری نہ پاکستانی بھلا سکتے ہیں اور نہ بھارتی۔ لیکن مافیاز پالنے والے سیاستدان ضرور۔

OfficialDGISPR جنرل صاحب ان غداروں کا آپریشن شروع کریں قوم آپکے ساتھ ہے

اگر ابھی نندن کو نہ چھوڑنے پر بھارت حملہ بھی کرتا تو اس حملے سے اتنا نقصان نہ پہنچتا جتنا نقصان ملک کو پاکستان کے اپنے سیاستدان اور ان کی مافیاز پہنچا رہے ہیں۔

اس بیغرت کو سر عام گولی مارنی چاہئے پاکستان کو باہر کے دشمن سے نہی ان جیسے غداروں سے خطرہ ہے.. اس کو انڈیا کے بارڈر پر کھڑا کر کے گولی مارنی چاہیے.

Is say Bara Bay garat Pakistan ki history mein ni koi lanat tum par sadaq kutty

حرامی چور حرامخور بھڑوے

میر ایاز صادق

بھارت میں داخل ہوئے،بم برسائے2جہاز گرائے،ایک پائلٹ جل کر راکھ ہوگیادوسرا پکڑ لیاگیا،بھارت میں داخل ہوئے،کوئ ڈر نہ تھاجہاز گرائےکوئ ڈر نہ تھاڈر بھی اسی وقت ہوا جب ابھینندن کو رہاکیا؟ایازصادق کواپناعلاج کرواناچاہیئے

بندہ اس کھوتے کے بچے سے پوچھے کہ اس کے خاندان والوں نے 26 کو حملہ کیا تو اسکا جواب اسکو مل گیا ۔۔۔اگر دوبارہ حملہ کرتا تو کیا اسکو جواب نہیں ملتا ۔۔۔

یہ کھوتی کے بچے اب انڈیا کو پیغام دے رہے ہیں

Time to say goodbye to PMLN

Lanat kuty tujhy to golli mar deni chaye

beheadtraitors Now Time has come to Behead Traitors.. from Pakistan. They can destroy our Motherland for their personal interests.. For Survival of Nation.. it is the responsibility of every Pakistani to punish these Traitors..

. بے شمار لعنت

Eis jaisay jhooty.. Ko eis mulk ki national assembly me rehnay he nai deya jana chahye eis ka bayaniya Pakistani mukhalif hy

Yh modern time ka Mir jaffar hai

کتا بھی وفادار ہوتا ہے اور یہ سپیکر قومی اسمبلی تھو تھو

لکھ دی لعنت کمینے جھوٹے پر

Ayaz Par LANAT LANAT LANAT

I am sure there will be anger on the streets. PML(N) is crossing all boundaries. Why is the government not taking any action? I am afraid if it carries on like this people may start taking actions themselves. Strict measures must be taken, PML(N) MUST be dealt with accordingly.

AyazSadiq122 World knows reality behind leg shaking

Lanti insan

His position of MNA must be taken from him and he should be stripped off all perks

AB was l custody of this idiot Ayaz Sadiq.. army needed his permission for releasing the prisoner.. Sucker

Paise k ghulaam yea log paisy k liyea mulk dushman or Kisi k bhi kutty bn k rehty hai ...par yea baat zehan may rkhein hisaab krny wali zaat ny nhi chorna chahy ap qaoom or adliya ko bewaqoof bna lein ya khareed lein

ن لیگ بے غیرت وطن فروش اگر حرام زادی کو نکلنے دیا تو پاکستان کی سالمیت خطرے میں ہو گی

بکواس بکواس

AyazSadiq122 MianNawazMNS& MaryamNSharif are concubines, identified&taken to task, Indian investment has gone to waste. it's natural for this mutt to bark in pain As for Army/FM being afraid,ask Modi to attack for Kulbhushan Abhinandan was returned under Geneva Convention

جھوٹے کے منہ پہ لعنت

bashrm zalil kuty ka bacha pml murdabad

بھارت کے جنرل کرنل اپنے ہی ملک میں اپنے ہی ٹی وی میڈیا پر بیٹھ کر کہتے ہیں پاکستان پر حملہ کرنا بے وقوفی ہو گا اور یہاں مفاد پرست کرپٹ ٹولہ دشمن کی زبان بول رہا ہے

شکل دیکھیں پھٹکار پڑی ھوئی ھے

Pak army ko chahye k in ghadron ko phele sambhalay baher walay khud theak ho jayen gay

Ab tu in ghaddaron ka boycott Kar do Badmaash media

تمہت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے ایاز صادق تیری پین دی سری آستین_کے_سانپ

لعنت ایسے لوگوں پر اور انکے ماں باپ پر جنہوں نے ایسی اولاد کو پیدا کی جو اپنے ملک کی عزت و ناموس کو اپنے پائوں کے نیچے روندتے ہوئے شرم اور حیاء محسوس نہیں کرتے ۔۔۔ لعنت ان پر اور ایسوں پر جو ایسے لوگوں کا دفاع کو جائز سمجھیں

تہمت لگا کے ماں پر جو دشمن سے داد لے۔۔۔ اسیے سخن فروش کو مر جانا چاہیے

Lannat ho es pr

ماں دی آکھ بھارت دی وی تے ایاز صادق اور باقی کلبھوشن حامیوں کی بھی

ن لیگ غداروں سے بھری جماعت ہے۔ اور جن کے پاوں کانپ رہے ہوں وہ دوشمن کی کے جہاز بھی نہیں گراتےاور ستایس فروری کو ساری دنیا نے دیکھا کہ کس کی ٹاگیں کانپ رہی تھی اور ہمیں کارگل بھی یاد ہے جب میاں سانپ کی ٹاگیں کانپ رہی تھی۔ لکھ دی لعنت توڈے لیڈراتے ن لیگیوں او۔

نمازی لوگ یہ ویڈیو ضرور دیکھین چار قسم کا پانی ایک جس سے غسل واجب ہوتا اور تین وہ پانی کون سے ہین جن سے صرف وضوء فرض هوتا ہے دیکھین اس ویڈیو مین

پتہ نہیں کب ہم ان باغیوں، جھوٹوں اور منافقوں کو پاکستان کو نقصان پہچانے دیتے رپیں گے؟ یہ لوگ اپنی مفاد کے لئے دھرتی کا سودا کرتے ہیں. ان کا باپ اور خدا صرف پیسہ ہےاسکی خاطر ماں بھی بیچ دیتے ہیں! یہ ہم پر ایک عرصے تک ھکمران رہے. ہمارا دشمن جاتنا ہے کہ ٹانگیں کس کی کانپتی ہیں

اس حد تک گر جاٸیں گے یہ لوگ اپنی سیاست کی خاطر چوری بچانے کی خاطر سوچا نہ تھا

بے غیرت لوگ 😡

جس لیڈر نے انڈیا کے ڈر سے کبھی کلبھوشن کا نام نہ لیا، انڈیا کے ڈر سے کشمیر کا لفظ ڈکلیئریشن سے نکلوا دیا، انڈیا کے ڈر سے کشمیری لیڈروں سے ملنے سے انکار کر دیا اس لیڈر کو دیکھ کر اسکے ایک فالوور ایاز صادق کو ایسا لگتا ہے کہ شاید سارے ہی انڈیا سے ڈرتے ہیں

bhai ab Nawaz sharif nay jo poty ki hai inho nay itha k saaf b to karni hai.

ایاز_صادق_کتا_ہے

Ik se Barr kar ik harami noon league me payi jati ha

Begherat admi lanti

کتے بھونکتے ہین، قافلے گزرتے ہیں۔

ادے غدار ععام کے نمائیندے نہیں ہو سکتے کم سے کم عوام کو آیندہ ووٹ دینے سے پہلے انکی حرکتیں دیکھنی چاہئیے.

kutta

Ya he gatiya insan

😂😂😂 ye apna ap ko pagal bana rahai hain. In ko koi batae. Har ghar ma tv hai har aik ke pass internet hai. Awam ko sab pata hai.

ایاز صادق نے اسمبلی کے فلور پہ جو بھی کہا وہ ریکارڈ کا حصہ ہے۔قومی مجرم تو عمران خان ہے جو برطانوی عدالت میں علیحدگی پسندوں کے حق میں یہ کہہ کر گواہیاں دیتا رہا کہ اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو میں بھی یہی کرتا۔ برطانوی اخبار ایکسپریس WeStandWithAyazSadiq

AyazSadiq122 ye Pakistani Media hai jesy tum bhonky wahi sb lekha hai ab Bach k rehna buhat ho gya

یہ بعرت اب انڈین بولیا بول شروع کر دی ،بندے کو شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے،گھر کی باتیں باہر کرنے لگ پڑے تو لوگ پورے گھر کا تماشہ بنا لہتے ہیں ۔

He must tell us why his Govt released Flight Lieutenant Natchiketa in Kargil war

Lanaat on Sardar Ayaz Sadiq

Ye Srf apny mufad ko dkhty hn Baki awam or mulk ki inyen koi par wah ni hy

KIYA US WAQAT AAP LOGON NAY KOI JAWAB DIYA KOI MUKHALFAT KI YAN ARMY CHEEF K SAMNAY BOLTI BAND

khoti ka bacha jhot bol ra ha

Ayaz Sadiq kutta

Hamid Mir should say something now....

کارگل کی جنگ میں پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ کو ایک ہفتے کے اندر اندر کس نے انڈیا کے حوالے کیا تھا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

This person AyazSadiq122 is promoting Endian 🇮🇳 narrative and Endians are promoting his

Dhor fetty mn

میری طرف سے آپ پر لعنت ہزاروں AyazSadiq122

ghadar

یہ تلوے چاٹ چاٹ کر سپیکر تک بن گیا تھا ۔ ہون بندہ اپنے مالکاں نال وفاداری وی نہ کرے

Is saly ko koi baty k hamla pahly kiya ta.. abinandan usi hamly mein aya ta.. chwal log lahor walon slct kr k galti b ki jo wo b manty hen ab

n leags behave like blind dogs

Apka Matlab hai agr Nawaz Sharif ko na Chordha tu ap India se Hamla karwayengay.. ? ...How dare you to Public our National Security Talks..

SOB

ڈرپوک سلیکٹڈ

غداروں سے آخری مقابلہ پنجاب میں ہوگا! پاکستان زندہ باد۔

کتے کا بچہ

میرا تو خون کھول رہا ہے اس کی تقریر سن کر پوری قوم کے لیے برسوں کی لعن طعن کا سامان دے دیا ہے ہندوستان کو ان stupids کو پارلیمنٹ کے اعلیٰ ترین عہدوں پر بٹھایا گیا

So if Pakistan was scared then who shot down their jets?

پاگل سے ہو گیے ہیں نیازی کی نیاز مندی سے

کیسے کیسے کُتے کمینے انسان ہم پر حُکمران رہے ہیں

😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬

میر جعفر کی نا جائز اولادوں والے کام ہیں آپ لوگوں کے

ایاز صادق انتہائی غلیظ انسان ہے جو انسان غلامی اس قدر گر جاۓ کہ وطن دشمنوں کے ہاتھ میں کھیلنے لگ جائے ایاز صادق جیسے غلیظ اور ابن الوقت سے خیر خواہی کی کوئی امید نہیں

Ayaz sadiq son of a bitch

اور ھم نے ڈر کے مارے اچھی خاطر داری کر کے چھوڑ دیا۔۔

Ye nashe men lagta hau

MemonaMushtaq سردار ایاز صادق کے بجاٸے غلام ایاز صادق لکھا کرو بہت سوٹ کرتا ہے تمھیں۔

AyazSadiq122 بہت لعنتی قسم کے آدمی ھو یہاں تک گر آگے اور جھوٹ بولے فوج کے خلاف کتی اپنے بچے تربیت اچھی ھے اپنے جیسے حرام کھا کھا کر اپنے ھی ملک کو شرمندہ کرنے پر راضی ھو جاتے ھو ایک چور کو لیڈر دیکھنے کے لئے گردن اترنی چاییے احسن اقبال بچ گیا تھا مرنا چاییے تھا

یہ بیشرم لوگ تو اپنےُ دور ميں کسی انٹر نیشل فورم پر اسکا نام تک ننہیں لیتے تھے

لعنت ھو ایسے مفاد پرست انسان پے اپنے مفاد اور چوروں کو بچانے کے لیئے گھٹیا انسان کا گھٹیا بیان

painchode harami sadaq daikh l9

Wo Haram zada tha kon Nam btao

حرام خور

👹 like face like talk PAKISTAN ZINDA BAD PAK ARMY WE LOVE YOU🌷🌷🌷

آیاز صادق اور میر صادق کی داستان ایک ہے۔ اللہ کی لعنت ہو ان غداروں پر۔

MemonaMushtaq اس نے پاکستانی ارمی کیوں چھوڑی؟ کیا یہ ان اہلکاروں میں شامل تھا ؟اس نے معصوم بچوں کی شہادت پر عوام سے معافی کیوں مانگی؟ کیا واقعی ہی ہم نے کسی خاص مقصد کے حصول کیلئے فضل اللہ کواستعمال کیا؟ سوالات تو بہت ہیں جو مدثر اقبال سے کرنے چاہیئے آخر کیوں

MemonaMushtaq نواز شریف صاحب نے صحیح فیصلہ کیا جو ڈر گیا وہ مر گیا ۔ہم زندہ قوم ہیں قانون کے مطابق ابھنندن کو چائے کے ساتھ رس گلہ دینا چاہئے تھا

Inko Pakistan ki respect se zeda apni politics se peyari he غدار_لیگ

اس بندے نے پاکستان کو بدنام کروانے کے لیئے انڈین میڈیا کو ایک اور خبر دے دی۔ اس کے بیان کے بعد سارا انڈین میڈیا یہ خبر نشر کر رہا ہے۔ اپنے لیڈر کو بچانے کے لیئے یہ لوگ اور کتنا گریں گے۔ دنیا جانتی ہے کی پاکستانی فوج بہادر فوج ہے ان کی بکواسیات سے کچھ فرق نہیں پڑتا

Girny ki bhi koi had hoti ha Serdar Sahb

Beghairat

ایاز صادق نے موقع اور بندہ غلط بتایا ھے باقی بات درست کی ھے۔ جب وہ سپیکر تھا تو احسن اقبال انکے پاس نوازشریف کا پیغام لیکر کانپتے ھوئے دوڑے چلے آئے تھے کہ کلبھوشن یادیو کو چھوڑ دو ورنہ انڈیا پاکستان پر حملہ کرسکتا ھے۔

اب بھی ریاستی بیانیے کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کوئی ایکشن نہی ہوتا تو ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دینے کیلیے تیار بیٹھے غریب ماوں کے بچوں کو واپس انکے گھروں کو بھیج دیں۔ ان ماوں بہنوں سے معافی مانگی جائے جنکے بیٹوں بھائیوں کو دہشتگردوں نے شہید کر کے انکی لاشوں کی بیحرمتی

اور آپ سب ہی ڈر گئے؟ اسوقت مزاحمت کیوں نہ کی؟

یوتھیوں بھونکنے سے کچھ نہیں ھوگا بلکے اپنے مہاں وزیر خارجہ سے کہو میڈیا پے آہ کے اس کی نفی کر دے

ایاز صاحب ہمارے جہاز وہاں پر ٹماٹر لینے گے تھے جس کے بعد ابھینندن کو پکڑا ۔ آپ لوگوں کوٸی شرم نہی رہی جو منہ میں آیا بک دیا

MaryamNSharif AyazSadiq122 BBhuttoZardari فرض کرو فرض کرو یہ بات سچ ھے..مگر جاھل ادمی تم تو عوامی نمائندہ ھو اب اس بات کو کر کے کس کو خوش کیا..اسی اپنے باپ جندال اور اقا تمھارے مودی کو خوش کیا ھو گا...لانتی او کرسی کیلیے کچھ بھی...اپنی عوام کو ٹھیس پہنچا کے...

achy khasy decent parliamentarian ko b psychological issues hain

تو پھر اس ایاز جیسے لوگوں کو غدار نہيں کہيں گے تو پھر کیا کہيں گے۔ حقیقت میں یہ ہے ہی غدار۔

ایاز صاحب انڈیا کیا چیز ہے امریکہ کی بھی جرت نہیں پاکستان پر حملہ کرے -آج جنگ شروع ہو ہم کشمیر کیا پورا انڈیا لے سکتے ہیں

Lanat hai in ghadaron pe bary dheet hain n waly

Irresponsible statement by so called sane minds of N

Ayaz Sadiq k na'am k sath sadiq likha hai lakin is shaks ko jhoot ki adaat nhe jati

گھٹیا لوگ گھٹیا باتیں

Lanat Teri shakal Tay Ayaz Sadiq

AyazSadiq122 حرام زادے سے کوئی پوچھے کے اگر اتنی گھبرائی ہوئی تھی فوج تو پھر انڈیا کے اندر جاکر حملہ کیسے کیا؟ اور ابھینندن پر ٹانگیں کانپ رہی تھیں تو کلبشن پر کیوں نہیں جو کہ زیادہ قیمتی ہے انڈیا کے لیے. کیا اب اس جیسے انڈیا لے پالتو کتے بھونکنے گے اور عوام چپ رہے گی؟

☕️ fantastic 😂😂

تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروشوں کو مر جانا چاہیے میری طرف سے لعنت قبول کر!

ایاز صادق پہلی بات تیرا نام۔غلط ہے لفظ صادق کی توہین ہے دوسری بات تیرے پیدا ہونے سے اب تک ساری پہ لعنت😡😡😡😡🖐️🖐️🖐️🖐️

PML N is not hitting blow the belt, this shows frustration is getting higher among them. shameonayazsaddiqe pakistanarmyzindabad

To Kya pak army darti ha India k hamle se. India ki itni oqat nhi ha

حکومت ابھی تیل لینے گئی ہے. آئے روز ہر بھڑوا اٹھ کر کبھی فوج اور کبھی خان کی فیملی پر بکواس کرتا اسمبلی کے فلور سے اور حکومت ستو پی کر سو رہی.

He is playing in Narander Sharif eleven now

عزت نفس کا احساس کمزوری سے اور ناتوانوں کو ذلت و پستی کی گمراہیوں سے نکالتا ہے اور ستاروں کی بلندی اور چمک سے روشناس کراتا ہے لیکن اس بات کا ادراک انہیں ہوتا ہے جن کی رگوں میں صاف و شفّاف خون گردش میں ہے، ایاز صادق جیسے غلیظ ابن الوقت سے خیر خواہی کی توقع ہر گز نہیں کی جاسکتی۔

rehman46043768 بزدل نیازی کا بزدل وزیر خارجہ.

اس حکومت میں سارے کاروباری لوگوں کا گروپ ھے، ان کو دن رات ملک و قوم کو لوٹنا ھے، نا کہ جہاد جنگ یا دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر جواب دینا !!

This chootiya AyazSadiq122 should be dragged on the road madarchood

لعنت بیغیرت ایاز صادق بھارت کی ایسی کی تیسی ساتھ میں تیری بھی انکو تو ہم دیکھ لیں گیں تجھے جو کیڑا ہے وہ بتا ایسے لوگوں کو جیل میں ڈالو بھارتی میڈیے نے بھی یہی بکواس کی تھی اور آج اس کے پیٹ میں بھی مروڑ اٹھ رہی ہے یہ سب الو کے پٹے بکاو مال ہے کچل ڈالو بھارتی دللالو کو

AyazSadiq122 لعنت بے شمار تم لوگوں سے تو ہزار درجے بہتر پالتو کتے ہوتے ہیں جو مالک پر نہی بھونکتے چاہے بھوکے رہیں

Sharam karo khatay Pakistan say aur sath indan ka daytay ho

I have words to display my anger.

Shame less person . I want to slap him for saying this . Kuta Ayaz Sadiq.

He should be sent to jail for this statement

Lanat beshumar Kameeny tery mu pr Itny gr gy ho apny Bap k liay Dog 🐶 Kesa sadiq ha Sadiq o mirjafir

لعنت ہو ایاز صادق پر

Group of thugs (pmln) Real_traitors_

سوور کا بچہ، وزیر خارجہ نے تیری بیوی کے کمرے میں آ کر کہا تھا؟؟ بے غیرت کنجر پٹواری اس کا بھی دفاع کریں گے۔۔۔

لعنت اس خنزیر کی شکل پر۔ ایسے حرامخور اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے کچھ بھی کریں گے یہ۔

Ayaz sadiq ImranKhanPTI r Defence Minister Pervaiz Khtakk k dost hn. Iss lye ink Khilaf krway ny o gy Elaan khtm oa ایاز_صادق

ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے ایاز_صادق_کتا_ہے

لعنت ھو اس گانڈو پہ

اپنی ماں کا سودا کر رھے ھے یہ لوگ

اس کتے کے پلے کو لگام دو

Common sense ki bat hy halan k kalbhushan abhi b zeeray hirasat hy jang chiri to nu

چلیں وزیرِ خارجہ نے ایسا کہا۔ آپ آج یہ بات کیوں کر رہے ہو؟ اس سے کس کو فائدہ ہوگا؟ چھوٹے سے سیاسی فائدے کے لئے ملک کا وقار داؤ پر لگانے والے غدار ہی کہلاتے ہیں

Thooo teri maa de date of birth pr

یہ لوگ اپنا پیسا بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ملت فروش لعنت اس شکل پر

لکھ لعنت ن لیگ بیانیہ کرپشن بچانے کیلیے حرامزدگی پر اتر آئے ہیں۔ وقت آن پہنچا ہے کہ سب کو کردو غلو والی سزا دی جائے۔

غیرت مند پنجابی حملہ تو انڈیا پہلے ہی کر چکا تھا جس کے نتیجے میں ابھی نندن گرفتار ہوا دو طیارے گرانے کے بعد بھی انڈیا کے حملے کا خوف تھا تیری بات کا نہ سر ہے پیر

یہ لوگ کپتان کے جال میں بہت بری طرح پھنس چکے ہیں اور انکی کرپشن انہیں لے ڈوبی ہے۔اب نیچرلی ڈوبنے والا ہاتھ پاوں مارتا ہے ۔۔۔اور یہ وہی کر رہے ہیں اور اسی لئے انکی گراوٹ اب اس درجے تک پہنچ چکی ہے کہ یہ جو کام پہلے چھپ کر کر رہے تھے اب نواز شریف کی تقریر کے بعد کھل کر کر رہے ہیں

🖐🖐

شاہ محمود قریشی کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں ملک کی آدھی آبادی کو پگڑی پہن کر بیوقوف بنایا جا سکتا ہے اور باقی کو سوٹ پہن کر۔

ImranKhanPTI OfficialDGISPR peaceforchange

لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک میں ن لیگ کی وجہ سے جہالت پھیلی جبکہ حقیقت یہ ہے ملک میں جہالت کی وجہ سے ن لیگ پھیلی

ایاز صادق کو پاکستان میں انڈیا کا سفیر سمجھیں ۔۔۔

Lanat beshmar

O nasli bgrt tmry abu india ny agr ye damki di ti to tmri baji ka yr kalboshan to abi b pak k pas hai kho na uny k wo b damki dy k chrwa ly jahil r chotiye ptwario

اشتہاری بھگوڑے شیطان کے چیلے بھی جھوٹ بولنے مہارت رکھتے ہیں بے غیرت ایاز صادق ۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی یا سب بیچ کھائی 😏

Abinendan k liye idia ne attack krna tha but jets k liye ni. Afreen

کوی شرم؟ کوی حیا؟؟ حد ہوتی ہے بے غیرتی کی بھی...

اسی لیے تو جہاز گرا لیکن انڈیا والے ابی نند ن کی واپسی پہ جشن منا رہے تہے وہ جشن اصل مین ہمارے وزیر خارجہ کی ڈرپوک اور بزدلی کا منا رہے تہے اب سمجہ ای ہم تو ویسے ہی ان کو پاگل کہ رہے تہے

لعنت اس کے منہ پر

ایاز صادق کو آج تک عام مجرم قیدی اور جنگی قیدی کا فرق نہیں پتہ ؟؟؟ جنگی قیدی POW کو واپس کرنا ہوتا ہے۔ جنگی قیدی کے اوپر بین الاقوامی قوانین لاگو ہوتے ہیں۔ سپیکر رہ کر بھی اسے جینیوا کنوینشن کا نہیں پتہ ؟؟

عجیب یوتھیے ہیں. بجاے کہ اپنے وزیرخارجہ سے اس کی تصدیق کریں. ایاز صادق کو گالیاں دینا شروع کردی کہ ایاز صادق نے جھوٹ بولا ہے تو جاکر اس پر کیس کریں

یہ ہی باتیں اس وقت انڈین میڈیا اور مودی کرتا تھا کہ پاکستان نے ڈر کے مارے ہمارا کتا چھوڑ دیا ہے اور آج اس پٹواری کتے نے ثابت کر دیا کہ یہ مودی کے یار نواجے لوہار کے پالتو کتے ہیں ڈیل ناں ملنے کی وجہ سے ہر حد کراس کرتے جا رہے ہیں

It’s sad day for a mother whom given a birth to child like this. It’s a sad day for Pakistan to have people like this called themselves Pakistani.

یہ پٹواری کتا ہے اس لیے بھونک بھونک کر جھوٹ بول رہا ہے

انکے دل میں جو آتا ہے کہے دیتے ہیں ۔ کیا پنجاب سے تعلق ہونا اتنا مقدس ہے جو چاہے بکواس کریں مگر آپ کو ہلکا پھلکا سا سرزنش کر کے چھوڑ دیا جائے گا ۔ بند کرو یہ دوغلا پن ۔ ورنہ ایک وقت آئے گا کوئ بھی پالستان زندہ باد کہنا پسند نہیں کرے گا ۔ 😡✋🏾

لگتا ھے کہ ن لیگ میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ ہو رہا ھے

ان کی گندی سیاست کی وجہ سے ہمارا ملک بد نام ہو رہا ہے یہ اپنے اثاثے بچانے کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں چاہے اس کی قیمت ہمارے ملک کی عزت ہی کیوں نہ ہو

اس کاجواب چاہیے۔ مہنگائی ٹیکس ہر ظلم برداشت ہے اس ذلت کیلیے سپہ سالار ان سانپوں سے سمجھوتے کرتےہیں اندھیروں میں ملاقاتیں کرتےہیں۔ اگر یہ سچ ہے توانڈیاکوکھلی اجازت ہےہم پر حملہ کر دے۔ اور اگر یہ جھوٹ ہے تو اس کنجرکوٹھوک دو OfficialDGISPR peaceforchange peaceforchange

SMQureshiPTI Please clarify why this happened while 22 billion people are on your back? Either this man is right or wrong, in any of the two cases, one of you must resign from the national assembly. Regards,

اب تو شیطان بھی ن لیگ کی شاگردی میں آنے کا سوچ رہا ہے۔۔۔

پاکستانی وزیر خارجہ ڈر پوک آدمی ہے ویسے بھی پاکستان اسٹیبلشمنٹ انڈیا سے لڑنے کے بجائے ڈرتی ہے کہیں اس جنگ میں انکا روزگار ختم نہ ہو جائے

ابھی نندن ایاز صادق کے پاس تھا کیا ایاز صادق نے گرفتار کیا تھا یا ملک کا سربراہ ایاز صادق تھا شرم نہیں آتی جھوٹ بولتے ہوئے ملک دشمن کی زبان بولتے ہیں

ایاز_صادق_کتا_ہے AyazSadiq122 اب کون غدار ہے؟؟ نواز شریف نے کس طرح پاکستان سے غداری کی .. ریمنڈیوس کو چھوڑ دیا .کارگل جنگ میں امریکہ کے کہنے پر فوج واپس بلانے کا فیصلہ کیا...بمبئی دھماکے میں پاکستان پر الزام لگایا. ( یہ سارے بھارتی فوجیوں کو نواز شریف کے دور میں چھوڑا گیا)

بےچارے کانپتی ٹانگوں سے کہنے گئے کے ابھینندن چھوڑ دو ورنہ بڑھے پیٹوں ڈھلتی عمروں سے بندوق اٹھائی تو ہارٹ اٹیک آجائے گا پھر پاکستانی عوام نے لڑنے کا کہہ دیا تو پتلونیں گیلی بلکہ پیلی ہو جائیں گی ۔۔۔

مجرم نواز شریف اور اس کی اولاد کے گندے کپڑے دھونے والے شریف خاندان کے اس مراثی نے زندگی میں کبھی سچ نہیں بولا۔ جب ابھینندن پکڑا گیا تب وہ پاکستان میں چہل قدمی نہیں کر رہا تھا بلکہ اس کا جہاز پاکستان نے گرایا تھا۔ تب ن لیگ ہوتی تو کلبھوشن کی طرح اسے بھی اپنا داماد بنا لیتی۔

In ko bs ya dar ha k agr imran khan reh gia to any waly sall hm apna pet nhi bhr sky jesy aj tk bhrty ay ha is liy kuty ziyda bhonkny lgy hoy ja

اور پھر بھی یہ غدار نہیں ہیں ۔۔ 🤨

ایاز صادق اس میں اور تجھ میں کوئی فرق نہیں ہے

جھوٹ کی شکل ہوتی تو بلکل ایسی ہوتی

ہن آرام اے سرکار اور دو پلیٹوں کے علاج کے نام پر رلیف OfficialDGISPR

یہ لوگ انڈیا کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اب وہ بھی خوش ہوں گے کہ پاکستان نے پریشر میں اکر ابمیندن کو چھوڑا نواز لیگ کوئی موقع نہیں چھوڑتی پاکستان کو نیچا دکھانے کے لیے

Aur pakistaniyo .....isko RAW agent kb declare kr rhe ho ....bsdi walo 😂😂

یہ لوگ آخر کتنے گر سکتے ہیں، اگر ان کا مقصد فوج کو کمزور کرنا نہیں ہے، تو اور کیا ہے، اور اگر یہ ملک سے غداری نہیں ہے، تو اور کیا ہے؟

Lanat in n liguo par

ایاز صادق کی غداری میں اب کسی کو کوئ شک و شبہ ہے۔ یہ حرامی انڈیا کی زبان بول رہا ہے۔ اپنے وزیر خارجہ اور اپنے اداروں کے متعلق اس طرح کی بکواس کر رہا ہے۔ اب بھی کوئ شک ہے ن لیگ کے اوپر کی گیڈر شپ میں۔ آنکھیں کھولو۔ کیوں ان حرامیوں کو ڈھیل دے رہے ہو۔ ایاز_صادق_کتا_ہے

AyazSadiq122 How he was a speaker of NA.. Lanat from UAE..

ایاز بغیرت بے شرم

ان کو پاکستان کی عزت سے کوئی لینا دینا ہوتا تو یہ نواز شریف جیسے کو اپنا لیڈر چںتے۔ افسوس یہ ہے کہ اعلی تعلیم بھی انکا کچھ نا بگاڑ سکی

اس لعنتی کو دیکھ کہ جوتے نہ مارنے والے پاکستانی کا شناختی کارڈ کینسل کر دینا چاہیے۔ ایاز_صادق_کتا_ہے

lanri ghtiya Kutty log india ka byana darust krne me lagy hen ye khabees log Doob kr mar jana Chahiye inko

سوال تو یہ ہے کہ پھر جہاز کیوں مار گرائے جانے دیتے

This is a complete lie, they are liars,thugs,haramkhore and haramzade who gang raped motherland for the sake of wealth,endia & Zionist Israel, we will never trust them even if they say truth. BBhuttoZardari MaryamNSharif PmlnSg MuradAliShahPPP

بھارت کا تو پتہ نہیں لیکن قطری لازمی حملہ کرینگے ان کی باجی پر

ن لیگ اپنی کرپشن بچانے کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتی ہے😡

Gatia loog

جعفر از بنگال صادق از ایچی سن۔ ننگ دین ننگ ملت ننگ وطن

They don’t have shame. Shame on you, you were the speaker of the house. Mulk ko Bukhsh do abb.

Kidhar hain wo log Jo kehtey hain N league Pakistan kay liye lar rahi hay yeh log sirf Indian Agenday aur Narrative build up per kaam kar rhay hain

😂😂😂 Siyasat kay liye Kuch bhi matlab Bc

Lakh di lanat es kutte k bache pe

تہمت لگا کر ماں پر جو دشمن سے داد لے ایسے وطن فروش کو ___ مر جانا چاہیے AyazSadiq122

ہیرامنڈی کی پیداوار ہونے کا حق ادا کر رہی ہے نائکہ لیگ

AyazSadiq122 کتا غداروں ہے۔

Ye haram khor mulk ka qomi assembly ka speaker raha hai aur ye bakwas sirf moodi ko jin k ye agents hain unhen Khush karnay k liye kar rahay hain sharm karo mulk k dushmano

Aik third class Sheikh”Banya Mentality” kay insaan saye intellectuality ki Umeed rakhna hi bewakoofi hai.Serdar tou sirf dhoka hai asal tou yeh third class mentality ka cheap insan hai خواجہ_آصف_دَلا_ہے Aur yeh aik cheap Dalal.

اِس خبیث جا شجرہِ نسب چیک کروائیں ۔ مُوزی مودی کے خاندان سے ہوگا جبی اِسکا شیطان دماغ خناس سوچتا ہے

Ayaz Sadiq get a life

Na ayaz Sadiq sb.. Such statement acts against PMLN 'vote ko izzat do' salogan Be careful

Hahaha nice joke 😂

Shame on leaders, supporters and abettors of the Shareef family. These guys are just waste of time and resources.

کوی شرم کوی ہیا ھوتی ہے ڈوب مرو ایاز صادق

Sahih Trend Chala Hay AyazSadiq122 Tu Waqai Kuta Hay Lanat Tere Jaese Kanjar Pay Haramzado Ghadaaro..

بے شرم لوگ عمران خان کی دشمنی میں ملک کی عزت کا بھی کوئی لحاظ نہیں کرتے اللّه ان کو کبھی پاکستان پھر دوبارہ مسلت نہ کرے

OfficialDGISPR

PMLN, PPP, and other opposition speaking scripted language. They are supporting foreign agenda

لعنت لعنت

جھوٹوں کا سردار اور نام صادق

اچھا جوق ہے.

حکومت اور ریاستی اداروں کو ان کی بدمعاشی اور میڈیا کمپین سے ڈرنے کی بجائے اویس نورانی اور ایاز صادق جیسے غداروں کو اندر ڈالنا چاہیے آزاد بلوچستان کا نعرہ غداری نہیں؟ ملکی حمیت کو مٹی میں ملانے والا جھوٹا/سچا بیان غداری نہیں؟ تو پھر آئین سے یہ شق ہی پھاڑ کر پھینک دیں

AyazSadiq122 بس ایک ڈھول پیٹتے رہتے کہ 'ہمیں غدار بول دیا' ملکی حمیت و سالمیت کا سودا کرنے والا غدار وطن ہی ہوتا محسن نہیں

ایاز صادق نے وقتی سکور سیٹل کرنے اور اپنی نئی مالکن کے تلوے چاٹنے کے لیے جو گھٹیا بیان دیا ہے یہ اگلی کئی دہائیوں تک پاکستان کے خلاف استعمال ہو گا کوئی ان *** کو سمجھائے کہ وقتی سیاست کے لیے اپنی ماں کو نہیں بیچتے آزاد بلوچستان کےبعد یہ بیان؟ اگلا نعرہ کیا آزاد پنجاب کا ہوگا؟

بیغیرت قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ابھینندن کا جہاز گرایا گیا تھا بھارت کا ڈر صرف میاں صاحب اور اسکی آل کو ہے۔ قوم اور فوج ایک ساتھ کسی بھی جارحیت سے نمٹ لیں گے جیسے ابھینندن اور اسکے جہاز سے نمٹے تھے۔

بیغرتوں اور کنجروں کی کوئی حد نہیں ہوتی انڈیا حملہ کر دیں گا حملہ کرنا اتنا آسان ہے یہ آپ کی طرح ھجڑے نہیں یہ پاک فوج ہے اس میں ماوں کے شیر جوان ہے انڈیا کو چیر کے نا رکھ دیں اگر انڈیا کا اتنا ہی ڈر ہے تو انڈیا ہی چلا جا

MrHamdanAli

What a bladdy joker. We knocked them in their area, hit them bad and this son of a bitch is claiming things for their disgraced leader and their own agenda. This is the lowest of what these security risks politicians can do to our country.

انتہا کے جھوٹے گھٹیا لوگ ہیں یہ انڈیا سے لڑنے سے پہلے ان کتوں کے سر کچلو

اب سردار لکھوانے کا حق نہیں جنگ کی بات سن کر ابھنندن کو جانے پر راضی ہو گئے۔ پاگل نے مان لیا ہے کہ ن لیگ والوں کی لیک ہو گئی جنگ کا نام سن کر کہ دیتے ہم مرنے کو تیار ہیں ہم نے نہیں جانے دینا Shafqat_Mahmood SMQureshiPTI fawadchaudhry arsched Asad_Umar OfficialDGISPR

کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ یہ ایچیسن ہیں پڑھے لوگ اقتدار سے الگ ہونے کے بعد اتنے نیچے گر جائیں گے کہ ملکی سلامتی کے راز بھی غیروں کے سامنے اس بھونڈے انداز میں افشا کریں گے

OfficialDGISPR what are you going to do about it ?. These internal enemies will go to any extent to protect their vested interest. Take this bastard to the court and sue him.

This pmln lot is pathetic beyond words

AyazSadiq122

اللہ تعالیٰ سانپوں سے پاکستان کی حفاظت فرما آمین

یہ لعنتی کس حد تک گر سکتے ہیں ان جیسوں کو سمندر میں پھینک دو چاہے کسی پارٹی کا ہی ہو

لعنت ہے کہ آپ حملے کے ڈر سے وزیر خارجہ کی بات مان گئے شرم ہوتی ہے مطلب ڈر گئے۔ SHABAZGIL fawadchaudhry AyazSadiq122 HamidMirPAK KhurramDehwar khalid_darhaal FaisalJavedKhan

Ayaz Sadiq why you talk abinandan his story is old now you are gentle man but today you are looking harami

اللہ نہ کرے اگر انڈیا پاکستان پہ حملہ کر دے یہ PDM کا 11 جماعتی اتحاد انڈین آرمی کی فتح اور پاک آرمی کی شکست کی دعائیں کرے گا- ان جماعتوں کے کارکنوں کو خود ہی اندازہ نہی وہ کس طرف چل پڑے-عراق شام لیبیا یمن!کے حالات دیکھ لیں یہ مفاد پرست ٹولہ صرف کرپشن بچانا چاہتا ہے

اپوزیشن تو بلکل ہی ملک دشمنی پر آ گی ہے۔

lakh di lannat teri padaish ty...gaddar e wattan

ایاز صادق پہلے عمران خان کا چپڑاسی تھا اور ن لیگ کا ہے۔ بے ضمیر انسان ہے۔ اتنا بے غیرت ہے اس کا اندازہ نہیں تھا۔

ha ha ha

Shameless person

Now Sardar Akhtar Mengal sakhtarmengal will replace Real_MZubair for Mediation (Bharwat/Dalali) between Army and NawazSharifMNS MaryamNSharif HamidMirPAK

ایاز صادق کے لیے

Ayaz Sadiq khud RSS k aik leader ki aulaad Hai, Baqi tussi aap siyanay O 😬

عمران نیازی صاحب ھندوؤں سے ڈر گئے یا ذاتی مفادات تھے؟

ان کی کوئی حد ہوتی تو یہ ابھی تک اُس غدار کا ہی ساتھ دے رہے ہوتے یہ سب کے سب اقتدار کے بھوکے ہیں ان کو نہ اپنی عزت کا ہے نہ ملک کی عزت کا ہے یہ سب کے سب بے ضمیر ہیں

اس کے جعلی شریفوں جیسا سفید جھوٹ یہ بھی جعلی لیگ ایک لعنتی کردار ھے

بے شرم اور غدار لوگ ہیں ن لیگ میں ۔

جھوٹ بول بول کر پٹوارستان اور پپلستان کے ہر باسی کے چہرے سے لعنت ٹپک رہی ہے. اور انکی شکلیں دیکھ کر عام بندے کو بھی گھن آتی ہے.

اس کو اور خاقان کو میں خود دار انسان سمجھتا تھا- لیکن نواز کی دلالی میں دونوں نے خود کو ننگا کر دیا-

جینی تو گزار لئ تے جنی تیری باقی اے تیری ٹوٹل زندگی تے لعنت

PMLN desperation is getting to crazy level. POW u have to let him go so Pakistan did right thing to move early n de-escalate. Us ko rakh ka behan ka rishta Dena thaa

MC kuta

Gardar

Just rubbish

Koi sharam hoti hai jhoot pai jhoot aur agar such bhi hai tu Ayaz sahib India Aap ka mai baap hai

اس کی بھی سن لو بھئی ۔۔

PMLN is not acting as constitution of Pakistan states on National Security matters.Actions must be taken against individuals now otherwise there will be no National Security in Pakistan.

ایاز صادق صاحب لعنت تیرے جمن تے

نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور دھماکے میں ٹارگٹ کون تھا آئی جی بتادیاپشاور دھماکا: مؤذن ٹارگٹ تھے لیکن ابھی تحقیقات جاری ہیں، آئی جی ARYNewsUrdu PeshawarBlast نواز شریف نے کس کس سے کہا کہ مجھ سے بہتر آپکی خدمت کوئی نہیں کر سکتا؟ PeshwarBlast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری نے میگھن مرکل کو شادی سے قبل کیوں خبردار کیا تھا؟شادی سے قبل شہزادہ ہیری نے اپنی اہلیہ کو کیا بتایا تھا؟ ARYNewsUrdu Before he must have called Hamid Mir 😜 لکھ لعنت ایسی صحافت۔ پر اب اس خبر سے پاکستان کے عوام کیا غرض
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک وقت ایسا بھی تھا جب واجپائی نے ہمارا موقف تسلیم کیا تھا۔لیگی سینیٹراسد اشرف کی گفتگوiamowaisnoorani fkkundi AmjadAliKhan17 Tariqmahmood76 Macron the crusaders
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’لڑکی خوبصورت تھی، معلوم نہیں کہ وہ کب سے آنکھ لگا کر بیٹھا تھا‘ - BBC News اردوپاکستان کی ہندو اور مسیحی اقلیتی برادریاں اپنی لڑکیوں کے مذہب کی جبری تبدیلی کی شکایت ایک طویل عرصے سے کرتی آ رہی ہیں مگر اب تک اس کی روک تھام کے لیے طریقہ کار پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ میرے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والو تمہیں تمھاری اوقات دکھا کر بات کی جائے گی- دیکھو، تمھارا پادری خود چرچ میں کھڑا ہو کر اپنے ہی مذہب کی کیسے دھجیاں اڑا رہا ہے اب تمہیں ہر ممکن تکلیف پہنچے گی یاد رکھنا بیٹی تو میکرون کنجر فرانس کے صدر کی بھی بہت خوبصورت ہے ۔۔۔ڈرو اس دن سے جب میں فرانس کے صدر میکرون کنجر کی بیٹی کو آنکھ مٹکا کر کے بھگا کے جاؤں گا پھر روتے رہنا کہ ایک مسلمان میکرون کنجر فرانس والے کی بیٹی گھر سے بھگا کر لے گیا ۔۔۔ ہمیشہ آپ نیگٹو باتیں آپ پیلاتے ہیں ایسا کیو ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہیری نے منگنی سے قبل میگھن کو خبردار کیا تھا شاہی خاندان کا حصہ بننا آسان نہیں2017میں جب پرنس ہیری اور میگھن نے اپنی منگنی کا اعلان کیا تو اسکے بعد برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران پرنس ہیری نے کہا تھا کہ ہمارے درمیان بڑے کھلے اور واضح انداز میں بات چیت ہوئی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی معلومات کے تبادلے کا معاہدہاس معاہدے کے تحت بھارت میزائل حملے کے لیے امریکی سیٹلائٹ ڈیٹا سے کسی بھی علاقے کی صحیح جغرافیائی لوکیشن معلوم کر سکے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »