پی پی سے معاملات پراتفاق کے بعد وفاق کیلئے ایم کیو ایم وفد شہباز سے ملاقات کرے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان صوبائی سطح پرتمام معاملات پراتفاق ہوگیا، ذرائع

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد کل مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری، بلاول بھٹو سےایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات میں صوبائی سطح پرتمام معاملات پراتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق سے متعلق معاملات کیلئےایم کیوایم کاوفد شہبازشریف سےکل ملاقات کرےگا۔ خیال رہے کہ آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی۔

پی پی اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم نے ملک کے وسیع تر مفاد میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا جبکہ پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کے تمام تر نکات سے بھی اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان سے معاملات طے ہونے کا اشارہ دے دیا۔ بلاول پریس کانفرنس میں کہہ رہا ہے۔ عمران خان نے سکول بند کر دئیے تاکہ لوگ ،بچوں سمیت جلسے میں ا سکیں اور مزے کی بات ہے آج اتوار ہے 😂😂 ان مسائل کا حل کب نکلے گا ہم اسی انتظار میں ہیں What is your progress for people of interior Province of Sind beside the city areas. Take it my words nothing shall be good unless people belive to have socio economic justice in our system of politics.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی اور ایم کیو ایم کا مل کر کام کرنے پر اتفاقزرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سید یوسف رضا گیلانی، سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، شرجیل میمن، رخسانہ بنگش و دیگر موجود تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی سے عددی اکثریت واضح کرنیکا مطالبہایم کیو ایم کا پی ٹی آئی سے عددی اکثریت واضح کرنیکا مطالبہ ARYNewsUrdu عددی اکثریت تو وہ واضح کریں جو تحریک عدم اعتماد لے آئے ہیں۔۔۔۔ اگر کسی عمل کو آئین جرم قرار دیتا ھو لیکن قانون اس عمل کو روکنے کا واضح حکم یا اختیار نہ بھی دیتا ھو تو بھی اس عمل کو روکنا آئین کے مطابق ھوگا۔ کیونکہ قرآن میں نہی عن المنکر کا حکم، اور حدیث میں برائی کو بزور طاقت روکنے کا حکم ھے، اور آئین پاکستان کی بنیاد قرآن اور حدیث ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی سے اپنی عددی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہTusi Jao Sanu tuhadi parwah nahi زندگی میں پہلی بار انکو وفاقی وزارتیں ملی ہے اور کیا واضح کرنا ھے Real blackmailers
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، ایم کیوایم کی ق لیگ اور پی پی سے اہم ملاقاتیں طےتحریک عدم اعتماد، ایم کیوایم کی ق لیگ اور پی پی سے اہم ملاقاتیں طے ARYNewsUrdu عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار غیر ملکی سفیروں کی اپوزیشن کے ساتھ خفیہ آڈیو ویڈیو جاری کرنے سے ھمارے دوست ممالک سے تعلقات خراب ھو سکتے ھیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف قیادت کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی،ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا ،ایم کیوایم نے پی ٹی بلیک میلر، کل تک پی پی پی ان مار مار کر دنبھا بنا رہی تھی،مگر آج الٹا جواب دے رہے ہیں، سبحان اللہ،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »