ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی سے عددی اکثریت واضح کرنیکا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی سے عددی اکثریت واضح کرنیکا مطالبہ ARYNewsUrdu

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پی ٹی آئی کی عددی اکثریت واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گورنر سندھ کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی ہے بلکہ پی ٹی آئی سے اس سلسلے میں اپنی عددی اکثریت واضح کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر کسی عمل کو آئین جرم قرار دیتا ھو لیکن قانون اس عمل کو روکنے کا واضح حکم یا اختیار نہ بھی دیتا ھو تو بھی اس عمل کو روکنا آئین کے مطابق ھوگا۔ کیونکہ قرآن میں نہی عن المنکر کا حکم، اور حدیث میں برائی کو بزور طاقت روکنے کا حکم ھے، اور آئین پاکستان کی بنیاد قرآن اور حدیث ھے۔

عددی اکثریت تو وہ واضح کریں جو تحریک عدم اعتماد لے آئے ہیں۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی سے اپنی عددی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہTusi Jao Sanu tuhadi parwah nahi زندگی میں پہلی بار انکو وفاقی وزارتیں ملی ہے اور کیا واضح کرنا ھے Real blackmailers
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدم اعتماد: بار بار قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے، ایم کیو ایم کا مؤقفدونوں صورتوں میں ایم کیو ایم کے لیے زیادہ بہتری نظر نہیں آتی: ذرائع ایم کیو ایم ایک اور جانور کا ذکر بہت نازک صورتحال ہے۔۔۔ جیو پر!😜 مطلب خان اب 'چن پہ لڑے'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم سے مفاہمت کا اشارہپاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحاد چھوڑنے کی صورت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے مفاہمت کا اشارہ دے دیا حالت بدل گئے ہے معاہدے قران وحدیث نہیں اپناوزیراعظم سینٹ چئرمین اور صدر منتخب کروانے کے بعد۔منقول علامہ قطب مفتی شیرازی قادری فقہی جعفریہ زردای شاگرد رشیدمولانا فضل الرحمن دمت برکاتھم ڈراون حملوں پر امریکہ کو ڈگری دینے اور مسلمانوں کفر کے فتویٰ دینے والا اکسپرٹ۔ 😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان سے معاملات طے ہونے کا اشارہ دے دیا۔ بلاول پریس کانفرنس میں کہہ رہا ہے۔ عمران خان نے سکول بند کر دئیے تاکہ لوگ ،بچوں سمیت جلسے میں ا سکیں اور مزے کی بات ہے آج اتوار ہے 😂😂 ان مسائل کا حل کب نکلے گا ہم اسی انتظار میں ہیں What is your progress for people of interior Province of Sind beside the city areas. Take it my words nothing shall be good unless people belive to have socio economic justice in our system of politics.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ایم کیو ایم کو منانے کی آخری کوشش03:19 PM, 13 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو منانے کے لیے ایک اور کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں Buhut kamini loog hai ye ,Allah ganji ko nahon naa dy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف قیادت کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی،ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا ،ایم کیوایم نے پی ٹی بلیک میلر، کل تک پی پی پی ان مار مار کر دنبھا بنا رہی تھی،مگر آج الٹا جواب دے رہے ہیں، سبحان اللہ،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »