پی ٹی آئی نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے چیلنج کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درخواست میں بغاوت کی دفعہ 124A غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے مزید پڑھیے: expressnews PTI

پاکستان تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124A اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنچ کردی۔

شیریں مزاری کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بغاوت کی دفعہ 124A اظہار رائےکی آزادی سلب کرنے کے لیے استعمال کی جارہی ہے۔ یہ دفعہ آئین پاکستان میں دیے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے۔ تنقید اور اظہار رائے کو دبانے کے لیے بغاوت کے مقدمات کا سہارا لیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این پی کے سینئر رہنماءخورشید خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی02:29 PM, 21 Sep, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما خورشید خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پلیز مجھے فالو بیک دیجیے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تعلیم اور ہنر ساتھ ساتھ آگاہی مہم کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار اور باشعور بنانا ہے‘ صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر ارسلان خالدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا ءمیں تعلیم اور ہنر کی یکساں اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر پی آئی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے کروڑوں افراد متاثرمعاشی حالت بھی ٹھیک نہیں انتخابات کیسے ہوں گے؟ پی ٹی آئی واپس اسمبلیوں میں جائے: سپریم کورٹ01:20 PM, 22 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف بہترین مشورہ اورحکم سپریم کورٹ کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قانون کی بالادستی سب سے ضروری ہفتے سے حقیقی آزادی تحریک شروع ہو گی: عمران خان07:19 PM, 21 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی کو نامعلوم اسلام آباد مارچ یا تحریک۔ حقیقی آزادی کس سے؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں 96 فیصد سائٹس بحال کر دی گئیں: پی ٹی اےاسلام آباد:(دنیا نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 96 فیصد سائٹس بحال کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہمرحلہ وار استعفوں کی منظوری سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے: چیف جسٹس پاکستان Mashwara 9 april ku bhi dyna tha elections ka🤣🤣🤣 سپریم کورٹ کو چاہیے کہ پورے ادارے کو عمران کے لیگل ایڈوائزر کے طور پر رجسٹر کروا لے جھرلو کمپنی تے جھرلو تھانیدار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »