مریدکے ایئر پورٹ کا فیز ون مارچ 2023 میں مکمل ہو گا: سعد رفیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریدکے ایئر پورٹ کا فیز ون مارچ 2023 میں مکمل ہو گا: سعد رفیق SaadRafique PMLN MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org KhSaad_Rafique Detail News👇

ایوی ایشن ایئر پورٹ کے دورے کے دوران منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مستقبل کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر ایئر پورٹ کی تعمیر کا کام کیا جائے، مریدکے ایئر پورٹ کی منصوبہ بندی لاہور کے متبادل ایئرپورٹ کے طور پر کی جائے۔

مرید کے ایئر پورٹ کا فیز ون مارچ 2023 میں مکمل ہو گا۔وفاقی وزیر نے ہدایات جاری کیں کہ نئے تعمیر ہونے والے ایئر پورٹ کے نکاسی آب کے لئے جامع پلان ترتیب دیا جائے۔ نائٹ لینڈنگ سسٹم فیز 1 میں شام کیا جائے۔ نئے ایئر پورٹ کا کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریدکے ایئر پورٹ کا فیز ون مارچ 2023 میں مکمل ہو گا: سعد رفیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا مریدکے میں نئے تعمیر ہونے والے جنرل ایوی ایشن ایئر پورٹ کا دورہ کیا۔ Hyderabad airport is ready plz began Mureedkey ko kia zarorat hai airport ki lahore or sialkot 2 airports k datmiyan m hai حیدراباد ائیرپورٹ کو بھی اپ گریڈ کردیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیکب آباد میں سیلاب متاثرین وزیراعلیٰ سندھ کے پاؤں پڑ گئےوزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جیکب آباد کا سیلابی پانی منچھر جھیل سے دریا میں جائے گا، حکومت میں ہوتے ہوئے ہمیں سب کو دیکھنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز ای ٹکٹ پر قذافی سٹیڈیم میں داخلہ نہیں ملے گا شائقین کرکٹ کو کیا کرنا ہو گا؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں پاک انگلینڈ میچوں پر ای ٹکٹ پر سٹیڈیم میں داخلہ نہیں ہو بلکہ میچ کا آن لائن ٹکٹ حاصل کرنے والوں کو قذافی سٹیڈیم سے Insay bara bi koi pagal ho ga
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Jootay Polish karny waly bachy ne apni kamai selaab zaddgaan ko de kr har Pakistani ka dil jeet lia'Barra ho kar Imran Khan banu ga' Jootay Polish karnay walay chotay se bachay ne apni kamai selaab zaddgaan ko de kar har Pakistani ka dil jeet lia Pakistan ImranKhan Breaking Watch complete video: Mashallah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گرفتار ہونیوالے ابھینندن کو وقت سے پہلے ریٹائر کرنیکا فیصلہنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی ایئر فورس نے پاکستان میں گرفتار ہونے والے گروپ کیپٹن ابھینندن کے زیر کمان مگ 21 سکواڈرن کو وقت سے پہلے ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ Hm b ye kr paty to mulk ka ye haal ni hota Tea is fantastic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں گرفتار ہونیوالے ابھینندن کو وقت سے پہلے ریٹائر کرنیکا فیصلہنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی ایئر فورس نے پاکستان میں گرفتار ہونے والے گروپ کیپٹن ابھینندن کے زیر کمان مگ 21 سکواڈرن کو وقت سے پہلے ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »