جیکب آباد میں سیلاب متاثرین وزیراعلیٰ سندھ کے پاؤں پڑ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب متاثرین نے کہا کہ ہم تباہ ہو گئے، مال مویشی ڈوب گئے، حکومت امداد دے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے صوبے میں 1100 ملی میٹر بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ آب پاشی نے ایف پی بند 2010 کے بعد 5 فٹ اوپر کیا ہے، منچھر کا بند ہم نے 4 فٹ اوپر کرکے پانی روکا تھا۔سندھ میں 20 جون سے 19 ستمبر کے دوران سیلاب کے باعث 701 افراد جاں بحق جبکہ 8 ہزار 422 زخمی ہوئے ہیں۔پی ڈی ایم اے سندھ کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 277 مرد، 131 خواتین اور 293 بچے شامل ہیں۔

رپورٹ میں پی ڈی ایم اے سندھ کا مزید کہنا ہے کہ صوبے میں مون سون کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 422 افراد مختلف حادثات میں زخمی ہوئے ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان زخمیوں میں 2 ہزار 954 مرد، 2 ہزار 211 خواتین اور 3 ہزار 247 بچے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2 افراد جاں بحق مجموعی تعداد 301 ہو گئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد سیلاب کے باعث  جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علماء سے اپیل ہے کہ جمعہ کے خطبات میں سیلاب متاثرین کی مدد کا جذبہ عوام میں ابھاریں وفاقی وزیر منصوبہ بندیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے علماء کرام سے اپیل کی کہ وہ جمعہ کے خطبات میں عوام میں سیلاب متاثرین کی امداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر سیلاب زدگان کی مدد کیلئے پاکستان آئیں گی - ایکسپریس اردوامریکی اداکارہ بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی مقامی تنظیموں کا بھی دورہ کریں گی مزید پڑھیں: ExpressNews Mana kardo mein abhi bzy hun
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر سیلاب زدگان کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوامریکی اداکارہ بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی مقامی تنظیموں کا بھی دورہ کریں گی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عالمی شراکت داروں کی مدد سیلاب متاثرین کے بچاؤ اور بحالی میں اہم ہوگی: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی مدد سیلاب متاثرین کے بچاؤ اور بحالی میں اہم ہوگی۔ یہ تو دونو ایک جیسے ہیں عالمی شراکت داروں کی مدد بیلجئیم میں اور پراپرٹی خریدنے کیلئے اہم ہوگی: آرمی چیف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انجیلینا جولی کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقاتیںدادو: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ خصوصی اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچیں اور انہوں نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ Ya Allah kareem tu sub say behtar dany wala hay hum ko dusroon ka mutajtaj na karna شکر ہے اس کے آنے سے نکلی انجلینا جولی سے تو جان چھوٹی ۔ Shame on the showbizz stars of Pakistan..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »