پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر حملہ کیا گیا، فوٹیجز بھی موجود ہیں، فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کی غیرآئینی حکومت کی سرپرستی میں پری پول دھاندلی ہو رہی ہے، فیاض چوہان تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر ن لیگ کے امیدوار نے حملہ کیا، فوٹیجز بھی موجود ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی غیرآئینی حکومت کی سرپرستی میں پری پول دھاندلی ہو رہی ہے۔فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ چھوٹو تارڑ اپنی بدتہذیبی کی روایت پر بڑے مشہور ہیں، انہوں نے جھوٹ بول کر حقائق پر مبنی بات کی نفی کی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ الیکشن کے اعلان کے بعد قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، پنجاب میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری گاڑیوں پر گولیوں کے نشانات ہیں، کوئی ہماری درخواست پر کارروائی نہیں کر رہا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس اسمبلی ہال میں داخل ہو کر ممبران پر تشدد کرتی ہے۔ ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے لیے چیف سیکریٹری اور پنجاب پولیس ہر طرح کی کوششیں کر رہی ہے۔ فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ ہم متعدد ایف آئی آر کے بعد بھی یہاں موجود ہیں، یہیں رہ کر غنڈہ گردی کا مقابلہ کریں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توسی سارے ھے ھی جھوٹے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰکچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود دہشت گرد کو سپاری دی ہے: رہنما پی ٹی آئی Naaz paan waali Dy hai bewakoof chohan ko giraftar KR k investigation krn 😂😂😂اچھا میں اب سمجھ گیا ہوں کہ نیازی نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ سے سیاست سیکھی ہے اور وہ لوگ جو اُنکی فلموں سے انسپائر ہیں وہ انکے چُنگل سے نہیں نکل سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوچی نامی دہشت گرد کو عمران خان کے قتل کی سپاری دیدی گئی : فیاض چوہان11:13 PM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود سب معلوم ھے تصویر بھی شئیر کریں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کی 10 شوگر ملز کاشتکاروں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی  10 شوگر ملیں  ملز مالکان   کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں ،  کین کمشنر نے کاشتکاروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتجارت کی کثیرجہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کی یقین دہانیوزیرتجارت سید نوید قمر نے کثیر جہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایسے مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جو کوروناوائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی بحری جہاز کی دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزیروسی بحری جہاز نے گزشتہ روز دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Russia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »