پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کو تسلیم کیا، اکبر ایس بابر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کو تسلیم کیا، اکبر ایس بابر DailyJang

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ انور منصور نے تسلیم کیا کہ اگر کوئی بےقاعدگی ہوئی تو تحریک انصاف ذمہ دار نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قانون کہتا ہے کہ ڈونیشنز صرف انفرادی طور پر لی جاسکتی ہے، انور منصور نے تسلیم کیا غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ ہوئی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ انور منصور نے کہا میرے دلائل مکمل ہوگئے، کل فنانس کے لوگ تفصیلات دیں گے، ان شاء اللّٰہ ہماری تفصیلات ایک دن میں مکمل ہوجائینگی۔

اکبر ایس بابر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان احتجاج کے ذریعے دباؤ ڈال کر مرضی کا فیصلہ چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتادہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کل پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکا کے جھلسنے کی ویڈیو وائرلایک کارکن روڈ پر پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانے کا کرتب دکھا رہا تھا کہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI Ya sub asay he mar mar k khatm ho gy Allah pak tabho barbad kary jo hamry mulk pakistan k sath bora kar raha ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکنوں کے جھلسنے کی ویڈیو وائرلایک کارکن نے پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانےکا کرتب کیا لیکن خود ہی آگ کی لپیٹ میں آگیا مزید پڑھیں: PTI Fire Petrol GeoNews جی تو ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں جو آتے نہ ہوں۔۔۔ چلو پاؤ ملبہ ہن خان تے۔۔ جہالت عروج پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیاڈھائی سال ہو گئے ہیں ابھی تک عبوری ضمانت کا ہی فیصلہ نہیں ہو رہا۔ اب ملزم کہہ رہا ہے میری مرضی کا وکیل لگا دیں، فواد چوہدری وزیر اعظم CMShehbaz صاحب تسی فارن فنڈنگ کیس وچ فریق بن جاؤ 😜 بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ان چور ڈاکوؤں کو آخری انجام تک پہنچانا چاہئے ان لوگوں نے غریب عوام کا پیسہ لوٹا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanPoliticalCrisis PakistanNeedsElections
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی کا فریق بننے کا فیصلہیہ صحیح فیصلہ زبردست 👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آ گئیتحریک انصاف کےممبر صوبائی اسمبلی یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »