پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔—فوٹو: فائلپی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف لائرز فورم کو فریق بننے کے لیے درخواست تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال ہو گئے ہیں ابھی تک عبوری ضمانت کا ہی فیصلہ نہیں ہو رہا۔ اب ملزم کہہ رہا ہے میری مرضی کا وکیل لگا دیں، ہم چاہتے تھے سپریم کورٹ اس پر ازخود نوٹس لے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آی سے ایک دفعہ ضرور پوچھنا چاہیے کہ چار سال کیا انگوٹھا چوستے رہے ؟

Any other plotting Ghatia ppl will go to any extent.

Hahahaha Niazi bechara ab Kuch nhi Kr Sakta

یہ مقدمہ کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گا۔ نواز شریف ججوں، بیوروکریٹس، ایف آئی اے اور نیب کے اہلکاروں کو خریدتے ہیں۔ زمین کی کوئی طاقت انہیں سزا نہیں دے سکتی

4saal charse pee rahey thay! Charsi group Namanzoor.

😂😂 good decision

عمران خان میں کچھ تو خاص ہے جس کو گرانے کیلئے، مولوی اسلام کو بھول گئے۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے۔ 𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے۔ عدالتیں انصاف کو بھول گئیں۔ صحافی صحافت کو بھول گئے.... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ان چور ڈاکوؤں کو آخری انجام تک پہنچانا چاہئے ان لوگوں نے غریب عوام کا پیسہ لوٹا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanPoliticalCrisis PakistanNeedsElections

وزیر اعظم CMShehbaz صاحب تسی فارن فنڈنگ کیس وچ فریق بن جاؤ 😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی کا فریق بننے کا فیصلہیہ صحیح فیصلہ زبردست 👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی کا اہم فیصلہآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی کا اہم فیصلہ arynewsurdu ICC اداروں سے سوال ہےکہ ابھی آپ سے بلوچستان اور وزیرستان نہیں سنبھالا جا رہا اور اگر ImranKhanPTI کو خدا نخواستہ کچھ ہو گیا تو پورا پاکستان کیسے سنبھالو گے؟؟؟؟ ڈرو اس وقت سے ، OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ: پی ٹی آئی کے جلسے کا معاملہ عثمان ڈار سمیت متعدد کارکنان گرفتارسیالکوٹ: پی ٹی آئی کے جلسے کا معاملہ، عثمان ڈار سمیت متعدد کارکنان گرفتار SialkotJalsa UsmanDar Arrested PTISialkotjalsa MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI UdarOfficial Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI UdarOfficial Ay nakamm jwan program d bond uty chatrol kro harmdy d
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ جلسے کا تنازع عثمان ڈار سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتارسیالکوٹ جلسے کا تنازع ،عثمان ڈار سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار Sialkot PTI PTIWorkers Arrest PTISialkotjalsa PTICPOfficial UdarOfficial betterpakistan OfficialDPRPP GovtofPunjabPK HamzaSS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر لیاتحریک انصاف نے مسیحی برادری کے احتجاج کے بعد جلسے کا مقام تبدیل کیا۔ مزید جانیے: GeoNews PTI SialkotJalsa 😂😂🤭 یہ تو ٹھیک ہے مگر اس کی وجہ بھی بتا دیتے جیو والے یا وہ آپ کے آقائوں نے منع کر رکھا ہے کہ نہیں بتانا۔ پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر لیا بزدل نیازی ڈر گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طاقت کا استعمال کیا گیا تو پی ٹی آئی اور اٹھے گی، شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک انتشار کی طرف جا رہا ہے، یہ لوگ ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں. DailyJang 😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »