دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار arynewsurdu

پشاور: محکمہ انسداد دہسشتگردی فورس نے مہمند ایجنسی میں کاروائی کرکے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے، سی ٹی ڈی نے مہمند ایجنسی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے قبضہ سے 2 خود کش جیکٹ، ایک کلاشنکوف، ایک نائن ایم ایم پستول برآمد ہوا ہے۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں سے 2 ہینڈ گرینڈ، 4 راکٹ لانچر گولے اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ زیر حراست دہشت گردوں کی شناخت محب اللہ، احسان اللہ، افتخار، سمیع اللہ، عرفان، عصمت اللہ ، فرہاد علی، اشتیاق اور عبدالرازق شامل ہیں۔ اشتہاری دہشت گرد محب اللہ، احسان اللہ اہم مقدمات میں سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوایف آئی آر میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کا الزام عائد Q SindhNeedsWater سنڌ_گهري_ٿي_پاڻي
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی کا فریق بننے کا فیصلہیہ صحیح فیصلہ زبردست 👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی اہم کامیابی، چار دہشت گرد گرفتارسی ٹی ڈی کی اہم کامیابی، چار دہشت گرد گرفتار arynewsurdu Sab se bara dehshat gard interior minister aur baqi kabeena ka hisa Ghareeb tabah dey Dehsatgard to hakumat m hai es waqat ye konsay bechary pakar lea hai ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیاڈھائی سال ہو گئے ہیں ابھی تک عبوری ضمانت کا ہی فیصلہ نہیں ہو رہا۔ اب ملزم کہہ رہا ہے میری مرضی کا وکیل لگا دیں، فواد چوہدری وزیر اعظم CMShehbaz صاحب تسی فارن فنڈنگ کیس وچ فریق بن جاؤ 😜 بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ان چور ڈاکوؤں کو آخری انجام تک پہنچانا چاہئے ان لوگوں نے غریب عوام کا پیسہ لوٹا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanPoliticalCrisis PakistanNeedsElections
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آ گئیتحریک انصاف کےممبر صوبائی اسمبلی یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وزیراعظم شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ09:50 AM, 16 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »