پی ٹی آئی کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پل سے نیچے جا گرا جان کی بازی ہار گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پل سے نیچے جا گرا، جان کی بازی ہار گیا

اٹک پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شریک ایک کارکن اٹک پل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

صحافی مبشر زیدی کے مطابق پی ٹی آئی کا کارکن اٹک کے پل پر رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے نیچے جا گرا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی، پی ٹی آئی کے دو دیگر کارکنان بھی پل سے نیچے گرے جو کہ زخمی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکن اور پولیس آمنے سامنے ہیں، پنجاب میں پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں پر بدترین شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا جس سے مرکزی رہنما بھی محفوظ نہیں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ, کانسٹیبل شہید09:29 AM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے قبل پولیس کے کریک ڈاؤن کے Agar beghair warrant kay apnay baap ka raaj samajh ker private properties main transgression ho and residents open fire then its self defense to me.. fair enough! ImranKhan PakistanUnderFascism امپورٹڈ__حکومت___نامنظور PTI PMLNOkaraJalsa RanaSanaUllah فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل ڈاکو گھر کی دیواریں پھلانگ رہے تھے گھر کہ سربراہان نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے آگے سے فائر کھول دیا،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکن گرفتار کئے جا چکے ہیں(24 نیوز) پولیس کا لانگ مارچ روکنے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے اعجازچودھری اور میاں محمود الرشید کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینیٹر ولید اقبال روپوش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیےاسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے جہاد اور بغاوت اسلامی جمہوری، آئین و قانون میں جہاد کا اعلان صرف حکومت کرسکتی ہے حکومت کے خلاف جہاد بغاوت کہلاتا ہے اور بغاوت کوئی بھی کرے اس کو کچلنا وقت کا حق ہوتا ہے یہ حکومت آئین پاکستان کےعین مطابق بنی ہے احتجاج،جسلہ جلوس سب کا حق ہے لیکن جہاد بغاوت ہے اور بغاوت آرٹیکل 6 ہے سات نہیں سات لاکھ ہوں گے۔ باقی جو آنے والے تھے وہ اب سوشل میڈیا سے ہی جہاد جاری رکھیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررپی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر اپنے لاڈلے کو ضرور تحفظ دیں جی بے فکر رہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے منصوبہ تیارحکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے منصوبہ تیار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ROK SAKO TO ROK LO Allah Is The Best Planner MarchAgainstImportedGovt راشد سومرو جیسے غلیظ لوگ اپنے والد سے تنگ آکر دعا مانگتے کہ یا الله میرے ابے نوں چُک لے اور صبح ہمسایہ فوت ہو جاتا ہے دوا قبول ہو جاتی ہے 🤣🖕 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »