فوجی لے لیں حکومت ہم بلا رکاوٹ چھوڑنے کو تیار ہیں خورشید شاہ کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'فوجی لے لیں حکومت، ہم بلا رکاوٹ چھوڑنے کو تیار ہیں' خورشید شاہ کا اعلان

وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کا پہلے دن سے وتیرہ رہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم نہیں ہونے دینا، حکومت میں اس نے کبھی بھی معاشی پالیسی نہیں دی، اس نے کوئی ایسی پالیسی نہیں دی جس سے ریاست کو سپورٹ ملے، اس نے 22 ہزار ارب روپے قرضہ لیا اور کوئی ترقی نہیں کی، ہم نے پارلیمنٹ کے ذریعے اس کی حکومت کو رخصت کیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف انہوں نے کہا کہ اس وقت پارلیمنٹ مکمل ہے اور اس میں 210 کے قریب ارکان موجود ہیں، جن لوگوں نے فلور پر استعفیٰ دیا ہے ان کے استعفے ضرور منظور ہوں گے، ہم جلد بازی نہیں کرتے بلکہ راستے نکالتے ہیں کیونکہ ہم جمہوری لوگ ہیں۔

ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیموں کی جانب سے جلد الیکشن نہ ہونے کی صورت میں خونریزی کے خدشات پر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اتحادی حکومت کا فیصلہ ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات نہیں کرائے جائیں گے، اتحادی جماعتیں شوق سے حکومت میں نہیں آئیں، معیشت کی خطرناک حد تک خراب صورت حال میں اسے سنبھالنا آسان نہیں ہے۔ہم نے حکومت شوق سے نہیں لی، اس خطرناک وزن کو اٹھایا ہے اور اگر کسی میں اس وزن کو اٹھانے کی اتنی طاقت ہے تو وہ اٹھا لے۔" فوجی آجائیں، لے لیں، بیٹھ جائیں، ان کے ہاتھ میں ہے، ہم شوق سے حکومت میں نہیں ہیں،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂😂😂 MaryamNSharif HamidMirPAK TalatHussain12 Marriyum_A

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں، امریکاواشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے نیڈپرائس نے پاکستان میں امریکی سفیرکی عمران خان سے ممکنہ ملاقات کے بارے میں ٹھوس بیان دینے سے گریز کیا ناظرین اسے کہتے ہیں بکواس۔ دیکھتے ساتھ ہی لعنت بھیجیں۔ پاکستان کو کیوں ساری دنیا معیشت میں خوشحال ھو جاے گی اپنی لگی ھوی پابندیاں ھٹا دو۔۔۔۔ 🤕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان جو کہہ رہے ہیں ٹھیک ہے ہم ان کے ساتھ ہیں، پرویز الہٰیعمران خان جو کہہ رہے ہیں ٹھیک ہے ہم ان کے ساتھ ہیں، پرویز الہٰی arynewsurdu Sath hhu tw Cheema ar saliq say isteefa dlwao munfqat na kru Khan KY Sath AmbreenPTI1 Kaisey sath ho tumhary 2MNAS par sari imported hukomat khari ha Pori qoum ka aik he nahra , Imran Khan Hero Hamara.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے، علی زیدیپی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ رات سے پورے پاکستان میں جاری ریاستی دہشتگردی کبھی نہیں دیکھی، پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے۔ Mera putr abhi toh srf aik saal phly ki bat ha jo zulm tum ny tlp py kia tha uska toh 5% b nhi hwa abhi hafiza kamzoor ha bht Ha ha ha.. Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک، پاکستان اور ہمیاسین ملک مقبوضہ جموں و کشمیر کی حریت پسندی کی تاریخ کے درخشاں ستارے کا نام ہے۔ یاسین ملک کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ ہیں۔ جو جدوجہد آزادی کے جرم میں گزشتہ کئی سال سے نئی ۔۔۔۔ تحریر: ایس اے زاہد لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زہریلی گیس شیلنگ کر لو، ہم نہیں رکیں گے: عندلیب عباسپی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے لانگ مارچ کے راستوں پر پولیس کی شیلنگ کے باوجود نہ رکنے کا اعلان کیا ہے۔ تین لڑاکا طیارے پی ٹی آئی راہنما کے گھر سے پولیس نے برآمد کر لیے حقیقی_آزادی_مارچ پرویز خٹک کی شلوار والے جیب سے راکٹ لانچر برآمد مریم نواز نے خود ہاتھ میں پکڑ کر چیک کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئیں تو سہی ہم آپ کے اقتدار کا نشہ اتارنا چاہتے ہیں طلال چوہدریلاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئیں تو سہی ہم آپ کے اقتدار کا نشہ اتارنا چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری اور عظمیٰ بخاری نے pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan Kuty bkwas bnd kr pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan چل اوے کتے دیا پترا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »