پی ٹی آئی کی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم: کراچی میں آج سے ریلیوں کا آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم: کراچی میں آج سے ریلیوں کا آغاز PTI Rallies Karachi PTI_KHI PTIofficial Sindh

ریلیاں نکالی جائیں گی، پی ٹی آئی کے زیراہتمام ریلیوں میں کراچی تنظیم، سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شرکت کریں گے، اس سلسلہ میں شیڈول جاری کر دیا۔صدر پاکستان تحریک انصاف کراچی کے مطابق مختلف علاقوں سے نکلنے والی ریلیوں میں بلدیاتی الیکشن کے نامزد امیدوار اور کارکن بھی تحریک کا حصہ ہوں گے۔.

ریلیاں نکالی جائیں گی، پی ٹی آئی کے زیراہتمام ریلیوں میں کراچی تنظیم، سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شرکت کریں گے، اس سلسلہ میں شیڈول جاری کر دیا۔صدر پاکستان تحریک انصاف کراچی کے مطابق مختلف علاقوں سے نکلنے والی ریلیوں میں بلدیاتی الیکشن کے نامزد امیدوار اور کارکن بھی تحریک کا حصہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی آج کراچی میں ریلیاں نکالے گیالیکشن کراؤ، ملک بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی آج کراچی میں ریلیاں نکالے گی ARYNewsUrdu لیکن ان کا کیا جو ملک بچانا ہی نہیں چاہتے ؟؟ پرامن ریلیاں نکالنے سے ان بے شرموں کو فرق نہیں پڑنے والا فرق تب پڑے گا جب امپورٹڈ کھوتے جو ہم پر مسلط ہیں ان کے گھروں کا گھیراؤ ہوگا۔۔ جب تک ان سب کو گھسیٹ کر گھروں سے باہر نہ نکالا گیا تب تک پاکستان کے حالات نہیں بدل سکتے یہ ناسور زدہ نظام اب اس ادارے تک بھی پہنچ چکا ہے، جو پاکستان کا محافظ تھا۔ اور قوم کو صرف اسی پر اعتبار رہ گیا تھا، جو کہ وہ بھی اب زمین بوس ہو چکا ہے۔ اب سوائے عوام کے کوئی اور ادارہ نہیں بچا جو ختم ہوتے ہوئے پاکستان کو بچا سکے۔ بے شمار قربانیوں اور خون کی ضرورت ہے اس وقت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: پی آئی اے کے طیارے میں خرابی، طویل انتظار پر مسافروں اور عملے میں تلخ کلامیگزشتہ رات پی آئی اے کی پرواز پی کے261 میں اڑان سے قبل تکنیکی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا۔ Pia should be closed - had a similar experience three days ago -
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے دبئی کی پی آئی اے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکارترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کے لیے جہاز کچھ دیر بعد مہیا ہوجائے گا، اس حوالے سے انتظامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس جاریاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پارٹی آئین میں تبدیلی پر پی ٹی آئی کو نوٹس - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »