الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی آج کراچی میں ریلیاں نکالے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی آج کراچی میں ریلیاں نکالے گی ARYNewsUrdu

عمران خان کی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے سلسلے میں پی ٹی آئی نے آج کراچی میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر بلال غفار کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق یہ ریلیاں ماڈل ٹاؤن، منگھو پیر، مون آباد، گلشن اقبال، صفوری، حیدری اور صدر کے علاقوں سے نکالی جائیں گی۔ ان ریلیوں میں کراچی کے تنظیمی عہدیداروں سمیت سابق ارکان قومی اسمبلی سمیت ایم پی ایز بھی شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ناسور زدہ نظام اب اس ادارے تک بھی پہنچ چکا ہے، جو پاکستان کا محافظ تھا۔ اور قوم کو صرف اسی پر اعتبار رہ گیا تھا، جو کہ وہ بھی اب زمین بوس ہو چکا ہے۔ اب سوائے عوام کے کوئی اور ادارہ نہیں بچا جو ختم ہوتے ہوئے پاکستان کو بچا سکے۔ بے شمار قربانیوں اور خون کی ضرورت ہے اس وقت۔

پرامن ریلیاں نکالنے سے ان بے شرموں کو فرق نہیں پڑنے والا فرق تب پڑے گا جب امپورٹڈ کھوتے جو ہم پر مسلط ہیں ان کے گھروں کا گھیراؤ ہوگا۔۔ جب تک ان سب کو گھسیٹ کر گھروں سے باہر نہ نکالا گیا تب تک پاکستان کے حالات نہیں بدل سکتے

لیکن ان کا کیا جو ملک بچانا ہی نہیں چاہتے ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس جاریاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، واوڈا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے معاملے پر فیصل واوڈا اسپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا، وکیل اعظم سواتیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کا چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیلپی ٹی آئی سینیٹر کا فارم ہاؤس بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: AzamSawati PTIOfficial DailyJang Great step Makafat e Amal سیاست صرف بیان دینے سے نہیں چھوٹتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پارٹی آئین میں تبدیلی پر پی ٹی آئی کو نوٹس - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، ووٹنگ جاریبلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »