ویڈیو: پی آئی اے کے طیارے میں خرابی، طویل انتظار پر مسافروں اور عملے میں تلخ کلامی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: پی آئی اے کے طیارے میں خرابی، طویل انتظار پر مسافروں اور عملے میں تلخ کلامی

مسافروں نے طیارے سے آف لوڈ کرنے پر شدید ناراضی کا اظہار کیا جب کہ کچھ مسافروں کی جانب سے عملے سے تلخ کلامی بھی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے مسافروں کو طیارے سے اتار کر لاؤنج منتقل کیا اور سخت سردی میں مسافروں نے رات ائیرپورٹ کے لاؤنج میں گزاری۔ مسافروں کا کہنا تھاکہ 12 گھنٹوں سے انتظار کر رہے ہیں، انتظامیہ کی جانب سے ہوٹل پہنچایا گیا اور نہ ہی کھانا پینا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pia should be closed - had a similar experience three days ago -

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ابوظبی جانے والی پرواز میں خرابی، مسافر 12 گھنٹے سے پریشاناسلام آباد سے ابوظبی جانے والے طیارے پی کے 261 کے مسافروں کو تیکنیکی خرابی کے باعث جہاز سے اتار دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی بلوچستان: بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیااتوارکی شام سے شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتکراچی: نئےایڈمنسٹریٹرکراچی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)  اور پاکستان متحدہ قومی مؤمنٹ (ایم کیو ایم) میں ڈاکٹر سیف الرحمان کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی: پارلیمنٹ پر حملہ حکومت گرانے کی سازش پر ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد گرفتارجرمنی میں پارلیمنٹ پر مبینہ مسلح حملے کی منصوبہ بندی اور حکومت گرانے کی سازش کے شبے میں دائیں بازو کے گروپ کے اراکین اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈینگی وائرس نے سندھ میں پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے2020 اور 2021 کے مقابلے میں 2022 کے کیسسز میں 400 فیصد اور اموات میں 100 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: محکمہ صحت اللہ کے نام پے جتنا آپکے پاس ہے سندہ گورمنٹ کو دےدو کیونکہ پھر موقہ ملے نہ ملے۔۔۔🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں برج خلیفہ سے بھی بڑا ٹاور بنانے کی تیاریاںریاض : (ویب ڈیسک )سعودی عرب کا پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) ریاض کے شمال میں 2 کلومیٹر لمبا ٹاور بنانے پر غور کر رہا ہے۔ لگے رہو گے؟ پیسہ مستحق اور مسکین کو دے دو جو بھوکا اور بیمار ہو مطلب۔۔۔۔۔ فلسطین آزاد ہو گا اب.... ؟؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »