پی ٹی آئی کے 26 ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے عمران خان کو پیش کردیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے 26 ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے عمران خان کو پیش کردیے

پاکستان تحریک انصاف کے 26 ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیش کردیے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے علی زیدی کی قیادت میں سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے ملاقات کی جس میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ اور خرم شیر زمان سمیت دیگر نے شرکت کی۔پارلیمانی پارٹی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک کی بھرپور حمایت اور تائید کرتے ہیں، صوبائی اسمبلی کی نشستیں چیئرمین اور پارٹی کی امانت ہیں، کپتان جب حکم دیں گے اسمبلی سے نکل کر کرپٹ زرداری راج کا مقابلہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسحاق ڈار آرمی جہاز پر معیشت ٹھیک کرنے آیاتھا یا فوجیوں کے ٹینک مفتاح اسماعیل 😂😂😂

انہوں نے سپیکر کو کیوں نہیں پکڑاۓ ؟

استعفیٰ دینا ہے تو اسپیکر اسمبلی کو دیں جوکر vs جوکررز

استعفی عمران خان کو نہیں اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کروانے ہوتے ہیں۔

استعفے عمران کو نہیں سپیکر سندھ اسمبلی کو دینے ہیں ۔۔

Ab dobara yea jeet bhi Nahi sakte 🤣

سندہ اسمبلی میں فالتو سیٹ بند کیۓ اس سے اچھا ہے کہ اپنا کوئ کام میں لگ جاۓ

کیوں لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اگر استعفیٰ دینے ہیں تو اسپیکر صوبائی اسمبلی کو جمع کرائیں عمران خان تو خود توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دے دیا گیا ھے

استعفے کپتان کو نہیں اسپیکر کو جمع کرانے ہونگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی نے استعفے عمران خان کو پیش کر دیےپی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی نے استعفے عمران خان کو پیش کر دیے ARYNewsUrdu ظفر اللہ جمالی کی یاد آئی جس نے عمران یا نواز کے لیے نہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ کی عزت آبرو کی خاطر کہا آگ لگ جائے اس اسمبلی کو جو ختم نبوت پر ڈاکا مارے یہ پڑا ہے میرا استعفیٰ استعفیٰ ہمیشہ اسپیکر کو دیا جاتا ہے اگر استعفیٰ دینا ہو اگر ڈرامہ کرنا ہو تو جسکو مرضی دے دو 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے سامنے ارکان نے اسمبلی تحلیل پر تحفظات ظاہر کردیےیہ الیکشن روک نہیں سکیں گے، میں نے قانونی مشاورت کرلی ہے، آپ مجھے اسمبلی کی تحلیل پر کھل کر رائےدیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PunjabAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران نے غیرمشروط مذاکرات کی پیش کش نہیں کی، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت کو دھمکی ہمارے ساتھ بیٹھے ورنہ پنجاب اسمبلی تحلیل کردی جائے گی05:25 PM, 2 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے  حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی اےکے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا پھر تو نوٹس معطل ہی ہو گا یہ تاریخ میں پہلا صادق وامین دیکھاجو اپنےخلاف انکوائری بند کرنےکی استدعاٸیں کرتا پھر رہاہے۔اور جن کی مثالیں دیتاہے انہوں نےہمیشہ خود کو احتساب کےلٸےپیش کیاتھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »