ارشد شریف قتل کیس: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہم میں اب تک ہزاروں پاکستانی چیف جسٹس کو خط لکھ چکے ہیں، پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد:کینیا میں قتل ہونے والے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان نے ارشد شریف کے قتل کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے تحت انکوائری کروانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بھی شیئرکی گئی ہے جس میں عمران خان کو خط لکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ ایک اور ٹوئٹ میں عمران خان کا خط بھی پوسٹ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خط کے الفاظ لال تھے؟ کیونکہ وہ اس ماں کا دوسرا لال تھا۔ عمران خان لال رنگ ہاتھوں پر پر لگ جائے تو لوگوں کی نظر پڑ جاتی ہے۔ OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan ExpressNewsPK 92newschannel SAMAATV DunyaNews Dawn_News

ایک طرف خط لکھتے ہو اور دوسری طرف ججوں گالیاں دیتے ہو۔ پتہ تم کس نشہ میں اللہ تعالیٰ کے طرف نزدیک جاؤ تاکہ دماغ میں واحدانیت اسکے۔ شاید آپ ٹیکے ہوجاء

اتنی فالونگ والے لیڈر کو خط لکھنے کی کیا ضرورت تھی انہوں نے زمان پارک آجانا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف قتل کیس : عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیاتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہید ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا عمرعطابندیال نامی بے رحم شخص کو قطعاً فرق نہیں پڑتا۔۔۔ یہ شخص بھی ارشد شریف کے قاتلوں میں شامل ہے Remember سارے پاکستان نے اس کمینے کو خط لکھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس: عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیاپی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف بھی چیف جسٹس کو خط لکھنے کی مہم میں شاملچیئرمین تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا چیئرمین تحریک انصاف کے خط کا عکس اور خط لکھتے ہوئے کی ویڈیو بھی جاری ImranKhan PTI ArshadShareefShaheed ArshadSharif ChiefJustice Letter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلیے مقرر - ایکسپریس اردوتوہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 6 دسمبر کو کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی کانگریسی رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے ایوان نمائندگان کو خط لکھ دیا2005 میں زلزلہ زدگان کیلئے 500 ملین ڈالردیے گئے تھے، اس مرتبہ بھی اسی طرز پر مزید امداد بھیجی جائے: شیلا جیکسن Beggars e rehna hum logon ne saari umar. Chor chori karkay lejatey hain aur puri qoum ko imdaad zakat khairaat par takh dia hai choron nay.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »