پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی نے استعفے عمران خان کو پیش کر دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی نے استعفے عمران خان کو پیش کر دیے ARYNewsUrdu

اس موقع پر پارلیمانی پارٹی سندھ نے کہا کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، صوبائی اسمبلی کی نشستیں پارٹی کی امانت ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں عمران خان کے سپاہی ہیں، کپتان جب حکم دیں گے کرپٹ زرداری راج کا مقابلہ کریں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے وفاقی حکومت کو عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استعفیٰ ہمیشہ اسپیکر کو دیا جاتا ہے اگر استعفیٰ دینا ہو اگر ڈرامہ کرنا ہو تو جسکو مرضی دے دو 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣

ظفر اللہ جمالی کی یاد آئی جس نے عمران یا نواز کے لیے نہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ کی عزت آبرو کی خاطر کہا آگ لگ جائے اس اسمبلی کو جو ختم نبوت پر ڈاکا مارے یہ پڑا ہے میرا استعفیٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقاتپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے، اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقات تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar ChParvezElahi MoonisElahi6 CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائفرمعاملہ : ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیااسلام آباد : ایف آئی اے نے سائفرمعاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 6 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔......... کرنا تو کچھ ھے نہیں ایف ایی اے نیں. کیوں وقت برباد کر رھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی اےکے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا پھر تو نوٹس معطل ہی ہو گا یہ تاریخ میں پہلا صادق وامین دیکھاجو اپنےخلاف انکوائری بند کرنےکی استدعاٸیں کرتا پھر رہاہے۔اور جن کی مثالیں دیتاہے انہوں نےہمیشہ خود کو احتساب کےلٸےپیش کیاتھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات کی پیشکش پر ن لیگ کا سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہاسلام آباد : مسلم لیگ نے پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش پر سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ They are giving tough time to Pakistan as well. Bakwaas Hookmraan. کی ہدی تے کی پدی دا شوربا Yah siasat main hain kahan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیاں کب توڑیں گے ؟ عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش پر وضاحت دیتے ہوئے زور دار اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور کہاہے کہ ہم نے He is master of Uturn and his words are worthless.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »