پی ٹی آئی نے ہماری درخواست کاپی پیسٹ کی اور عدالت میں گئی، فروغ نسیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درست حلقہ بندیاں نہ ہوں تو انتخابات بھی شفاف نہیں ہوسکتے، فروغ نسیم تفصیلات جانیے: DailyJang FaroghNaseem ImranKhan

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت پورے سندھ میں حلقہ بندیوں کا مقدمہ عرصہ دراز سے لڑ رہے ہیں، پی ٹی آئی نے ہماری درخواست کی کاپی پیسٹ کی اور عدالت میں گئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ درست حلقہ بندیاں نہ ہوں تو انتخابات بھی شفاف نہیں ہوسکتے، سندھ حکومت خود قانون سازی کر رہی ہے جو ان کے دائرہ کار میں نہیں ہے۔ فروغ نسیم نے کہا کہ ہمارا مؤقف ہے لوکل گورنمنٹ کے انتخابات ہونے چاہئیں، مگر صحیح حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف انتخابات ممکن نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے متعلق عمران خان کے مؤقف سے ہمیں سروکار نہیں، ہم چیف الیکشن کمشنر کو ایماندار آدمی سمجھتے ہیں۔ فروغ نسیم نے مزید کہا کہ حامد خان اور فواد چوہدری نے اس بارے میں بات کی تھی، حامد خان قابل اعتماد آدمی ہیں اور فواد میرے دوست ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبداللہ شفیق یاسر شاہ نسیم شاہ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا کپتان بابر اعظمگال ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گال ٹیسٹ کے فاتح کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عبداللہ شفیق ، یاسر شاہ اور نسیم شاہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے میچ جتوایا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردراولپنڈی: ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔ Acha g کیوں کہ وہ سیٹ پی ٹی آئی کی ہے جو کہ جان بوجھ کر رکھ لی گئی دو نمبر ایکشن کمشن ۔لعنت ان سب پر بے غیرت کہیں کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے آر او پی پی 7 کو نتائج جاری کرنے سے روک دیاآر او پی پی سات کی جانب سے حلقے کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار کرنل ریٹائرڑ شبیر اعوان نے درخواست دائر کی تھی۔ Congratulations MaryamNSharif CMShehbaz Where Is Your Court Team
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردالیکشن کمیشن میں تو آپ کی جانب سےکوئی درخواست دائر نہیں کی گئی: چیف الیکشن کمشنر Negated الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو نیازی یہودی یہ دیکھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی: تحریک انصاف کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردپی پی 7 راولپنڈی میں ہارنے والے پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرائی تھی جس پر گزشتہ روز فیصلہ مؤخر کردیا گیا تھا مزید جانیے : punjabbyelections pti GeoNews Shukar ha ya fair election comission ha 😂 1500 rejected votes or 49 ki lead ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے۔ Excellent RO
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 7 پنڈی: لاہور ہائیکورٹ نے آر او کو نتائج جاری کرنے سے روک دیاعدالت نے پی ٹی آئی امیدوار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی اب آپ کو سمجھ آئی کیوں آصف زرداری کو عزیر بلوچ، خالد شہنشاہ کیس، آیان علی کیس، میمو گیٹ، جعلی بینک اکاؤنٹ کیسز، فالودے پاپر والے کیس میں کیوں NRO 2 دیا گیا؟ تاکہ جو آج گند ہو رہا عمران خان کے خلاف زرداری جیسوں سے وہ کام کروَئے جائیں بہترین اسٹریٹیجی یہ ہے ن لیگ پٹرول 100 دوپے کم کر کے بجلی گیس کی قیمتون کو ریورس کر کے،دوست ممالک کا پیسہ جو ن لیگ کی وجہ سے ملا انہیں واپس کر کے حکومت بندیال اسکے 5 دلال کے حولے کر دی جائے ۔ اسکے لئے مشترکہ پارلیمنٹ سے قرارداد بھی منظور کر لی جائے ۔ Boht afsos huva
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »