پی ٹی آئی کے 50 ارکان حمزہ کو ووٹ دے سکتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین حمزہ شہباز کو ووٹ دے سکتے ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتادیا تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PMLN PTI

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 ارکان ایسے ہوسکتے ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر اپنا ووٹ حمزہ شہباز کو دے سکتے ہیں یا ووٹنگ سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں۔

اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی کا قائد ایوان بننے کا نہ حق رکھتے ہیں نہ ان کے اندر صلاحیت موجود ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ امکان موجود ہے پی ٹی آئی کے کچھ لوگ پرویز الہٰی کو ووٹ نہ دیں، عمران خان خود ارکان کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو صرف اب لگتا ہے دل کوسلی دینے والی بات ہے

اس سور 🐷 شکل پی لعنت

150hahaha ab haar rahy haen tu hath pair mar rahy haen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردراولپنڈی: ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔ Acha g کیوں کہ وہ سیٹ پی ٹی آئی کی ہے جو کہ جان بوجھ کر رکھ لی گئی دو نمبر ایکشن کمشن ۔لعنت ان سب پر بے غیرت کہیں کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور پی ٹی آئی ایم پی اے کو پیسوں کی آفرایک اور پی ٹی آئی ایم پی اے کو پیسوں کی آفر ARYNewsUrdu ایم پی اے نا ہو گئے میلے کے کھسرے ہو گئے جس کا دل کرتا پیسے دیتے ساتھ لے جاتا جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے بڑے بڑے لوگ پارٹی چھوڑ گئے کہ ہمارے بغیر پارٹی زمین بوس ہو جائے گی لیکن نہ کسی جہاز کی ضرورت پڑی نہ کسی کی بولی لگی اور نہ میڈیا کے ترلے اور عوام نے عمران خان کا ساتھ دیا اور چھوڑ کر جانے والوں کو ایک سبق یہ دیکھو UAE کا ایک ٹاپ نیوز چینل کہہ رہا ہے کہ پاکستانی کرنسی گرنے کی وجہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی، پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ good decision Election Comision Resign kare. Jaldi istafa le ker es ko lat maro choor ka bacha Besherm toola tatu of Pindi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردالیکشن کمیشن میں تو آپ کی جانب سےکوئی درخواست دائر نہیں کی گئی: چیف الیکشن کمشنر Negated الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو نیازی یہودی یہ دیکھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ووٹ خریدنے کا معاملہ 3 پی ٹی آئی ارکان کے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمعوزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹ خریدنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کرا دیئے ،تینوں ارکان نے وزیر داخلہ عطا تارڑ پر 👏👏👏 بکواس نیوٹرل کے آلہ کار الیکشن کمیشن کی بے غیرتی عروج پر, سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور این اے 245 میں ضمنی انتخاب کو ملتوی کر دیا ابھی تو خان سندھ آیا نہیں اور انکی یہ حالت ہو گئی کانپیں ٹانگ رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں مداخلت ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد : وزیراعلی پنجاب کےانتخاب میں مداخلت پر تحریک انصاف نے راناثنااللہ اور حکومت پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔ دیوالیہ بمقابلہ عنقریب دیوالیہ 😂😂 PTI Zindabad ❤️😘 PTI ❤️ PTI پنجاب_کپتان_کا پی ٹی آئی نے رجوع کرنا ہوتا ہے باقیوں کا رجوع جج صاحبان خود ساختہ طور پر کروا لیتے ہیں کمال ہے ایک خبیث وزیر ٹی وی پر بیٹھ کر کھلے عام کہتا ہے 5 بندے غائب ہو جائیں تب عدالت کچھ نہیں کرتی اب بات کھل کر عیاں ہے کہ پنجاب میں حکومت کرنے کا حق کس کا ہے لیکن پھربھی جوڑ توڑ اور خاموشی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »