پی ٹی آئی کے شہید ہونے والے کارکن علی بلال کے کیس میں اہم پیشرفت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے شہید ہونے والے کارکن علی بلال کے کیس میں اہم پیشرفت Alibilal PTI Imrankhan Accident

پولیس کے مطابق علی بلال کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے افراد کی شناخت عمر اور جہاں زیب کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں کا ابتدائی بیان بھی سامنے آگیا جس میں ملزموں نے کہا ہے کہ علی بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں نے کہا ہے کہ واقعہ فورٹریس بریج پر پیش آیا، ملزموں سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bakwas band karo ap jaisa baghairath media chanalls ke waja pakistan tabha ha or jhoot ke phelathay ho jaw apna bakchodi kidri or kro reporting k nam par mafia ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کفرکا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں: عمران خانلاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے شہید کارکن علی بلال کا پوری طرح کیس لڑیں گے، نگران وزیر PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK GovtofPakistan تمہارا تو کفر کا بھی نہیں چلا کافر کی اولاد PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK GovtofPakistan اب تو دونوں دھڑلے سے چلتے دیکھے ہیں کفر کا تونے اور ظلم کا انہوں نے چلا کر دکھا دیا ہے ۔ کیا اسلام میں زانی اور کاذب و منافق مسلمانوں کا حاکم ہوسکتا ہے ؟ IrshadBhatti336 khalidmabbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ایک گیت شہید علی بلال کے نام کردیالاہور‌ : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایک گیت شہید علی بلال کے نام کردیا اور کہا علی بلال موت ظاہر کرتی ہے جس میں ظالم حکمران طبقہ دھنس چکا ہے۔ So? 🤔🤔🥱🤣 یہ کام تو آرمی والوں کا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی بلال کو سروسز اسپتال لانے والے وہ 2 افراد کون تھے؟ کئی سوالات اُٹھ گئےلاہور : پی ٹی آئی ریلی کے دوران پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی موت سے متعلق کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔ OfficialDGISPR ....jee? یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے جی ایچ کیو کی وردی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL ساہیوال انٹر چینج پہ جو کچھ ہوا سب کے سامنے اک بے گناہ خاندان کو دن دیہاڑے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ کیا ہوا؟ آپ بھی ابھی لکھ لیں ادھر بھی انصاف نہیں ہو گا باقی اللہ کے ہاں دیر ہے لیکن اندھیر نہیں ہے جیسے ادھر یہ لوگ لوگوں کی آنکھوں میں مٹی ڈال رہے ہیں۔ عدالتخودپھرکٹہرےمیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت : تحقیقاتی ٹیم کو علی بلال کو ویگو ڈالے میں ہسپتال لانے والے 2 افراد کی تلاش09:41 PM, 9 Mar, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور : پی ٹی آئی کے کارکن علی  بلال کی ہلاکت کیسے ہوئی،ایس پی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی یوتھیوں کا نیا موقف یہ ظل شاہ کون ہے؟ ہم تو جانتے بھی نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علی بلال کے سر پر 27 فریکچر ہیں، والد لیاقت علی کا دعویٰلاہور : پی ٹی آئی کارکن علی بلال کے والد لیاقت علی نے دعویٰ کیا ہے کہ علی بلال کے سر پر 27 فریکچر ہیں۔....... Sahi kha tha imran riaz nay sar me danday maray gay hain Pti walon neh kud maraaa hai isko gareeb mara gya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت#Fascist_PDMامریکا کا پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت arynewsurdu ARYNews PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar جرنیلوں کو حکم بھی یہی امریکہ دیتا ہے کہ عوام کو روند ڈالو اور شو کے لئے اظہار تعزیت کا ڈرامہ بھی رچاتے ہیں جنہوں نے کروایا وہی تعزیت بھی کر رہے واہ امریکی غلاموں کی حکومت ہے بیان تو آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »