زلمی کو شکست، سلطانز نے پی ایس ایل تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلمی کو شکست، سلطانز نے پی ایس ایل تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا SabSitarayHumaray HBLPSL8 PZvMS

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 39 گیندوں پر 2 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 73 رنز بنائے۔پشاور زلمی کے دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب 58 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، ٹوم کوہلر نے 38، محمد حارث نے 35 اور عظمت اللہ عمرزئی نے 16 رنز کی اننگز کھیلی۔ملتان سلطانز کی طرف سے عباس آفریدی نے 4 اوورز میں 39 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انور علی اور اسامہ میر ایک، ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب...

جواب میں ملتان سلطانز کے بیٹرز نے اننگز کا جارحانہ آغاز کیا، رلی روسو نے 51 گیندوں پر 8 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 121 رنز بنائے، روسو نے 41 بالز پر سنچری بنا کر پی ایس ایل تاریخ میں تیز ترین سنچری کا اپنا ریکارڈ بھی توڑ دیا، 2020ء میں رلی رسو نے 44 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔خیال رہے کہ پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں اب تک اپنے 8 میچز میں سے 4، 4 میچز جیت چکی ہیں تاہم بہتر رن ریٹ کے باعث پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم تیسرے جبکہ پشاور زلمی چوتھے نمبر پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans PeshawarZalmi BabarAzam𓃵 SaimAyub rizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیسن روئے نے PSL کا سب سے بڑا انفرادی اسکور بنادیاجیسن روے اپنی اس شاندار اننگز کی بدولت پی ایس ایل میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔ تفصیلات جانیے: JasonRoy BabarAzam𓃵 PZvQG QGvPZ PSL08 PSL2023 DailyJang 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻 ❤❤
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے بعد جیسن روئے کی تاریخی اننگز، کوئٹہ نے پشاور کو 8 وکٹوں سے ہرادیاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کی شاندار اننگز کی بدولت پشاور زلمی کا 241 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 10 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ تفصیلات جانیے: JasonRoy QuettaGladiators PZvQG QGvPZ BabarAzam𓃵 saimayub DailyJang PSL8 PSL2023 Hafeez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیسن روئے نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنالیاجیسن روئے نے پی ایس ایل میں 2 سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہونے کا بھی اعزاز حاصل کر لیا ہے. اف مار مار کر پاگل۔کر دیا اس نے ہمارے کپتان کو یہ کنجر آج PSL کی پوسٹیں کر رہے 63 گیندوں پر 145
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیا Cricket PSL8 HBLPSL2023 MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 PeshawarZalmi MultanSultans Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »