کفرکا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں: عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کفرکا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PMLN PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK GovtofPakistan

عمران خان نے کہا کہ پولیس والے کہہ رہے ہیں. انہوں نے ایسا نہیں کیا. کون اتنا طاقت ور ہے جو میری جے آئی ٹی کا ریکارڈ غائب کر رہا ہے. عدالت کےحکم کےباوجود سابق سی سی پی او لاہور کو بحال نہیں کیا گیا. گورنر خیبرپختونخوا الیکشن کی تاریخ نہیں دے رہا ، کون اس کےپیچھے کھڑا ہےجوالیکشن کی تاریخ نہیں دے رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں نے فیصلہ کرنا ہے کیا تباہی کے راستے پر چلنا ہے، ہمارے پاس دو راستے ہیں، ایک غلامی اور دوسرا حقیقی آزادی کا راستہ ہے. حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا ہے.

قوم سے کہتا ہوں یہ وقت ہے سب کو ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا۔عمران خان نے مزید کہا کہ الیکشن کے اعلان کے بعد ہم نے انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا، حماد اظہر نے ریلی کا روٹ بھی پولیس کے ساتھ طے کر لیا تھا، ایک دم صبح پولیس پہنچ گئی اور ناکے لگا دیئے. لوگوں کی گاڑیوں کو توڑا گیا، ان کا پورا پلان بنا ہوا تھا لاشیں گرانی ہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ان کا پلان تھا لوگ قتل ہوں گے تو مجھ پر کیسز ڈال دیں گے. ظل شاہ کا قتل بھی مجھ پر ڈال گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK GovtofPakistan اب تو دونوں دھڑلے سے چلتے دیکھے ہیں کفر کا تونے اور ظلم کا انہوں نے چلا کر دکھا دیا ہے ۔ کیا اسلام میں زانی اور کاذب و منافق مسلمانوں کا حاکم ہوسکتا ہے ؟ IrshadBhatti336 khalidmabbasi

PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK GovtofPakistan تمہارا تو کفر کا بھی نہیں چلا کافر کی اولاد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ضمانت ہے عمران خان الیکشن جیت کر اسمبلی نہیں توڑیں گے: مریم نوازلاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے استفسار کیا ہے کیا ضمانت ہے کہ عمران خان الیکشن جیت کر اسمبلی نہیں توڑیں گے؟ عمران خان کا صبح کا MaryamNSharif PTIofficial pmln_org GovtofPakistan اسمبلی نہیں وہ اس دفع تیری منہوس بوتھی توڑیں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیےعمران خان پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ بجلی روڈ تھانہ میں درج ہے کس میں ہمت ہے تو اجایے جیو لفافے کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا لوگوں کو غلط بیانی کرتے ہوئے عمران خان کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے کیمپین چلاتے ہوئے منظر عام پر آگیا لفافہ نیوز چینل اس ویڈیو میں کون ہے ذرا غور سے دیکھے پاکستان کا سب کا سارے کا سارا میڈیا بکاؤ میڈیا بکاؤ میڈیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستان کا بال ٹھاکرے ہیں ،شرجیل میمنکراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا بال ٹھاکرے ہیں ، اس کا مقصد صرف پاکستان کونقصان پہنچانا ہے۔ And who is this sharjeelinam the biggest thug low life gangster is going to tell us who imran khan is . He is a cleaner of zardaris dogs . Sharjeel memon khud Kya he Wah wah Pakistan ke amit shah kia kehne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے ڈر ہے یہ کسی بڑی شخصیت کا قتل کرا دیں گے، عمران خانلاہور :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے ڈر ہے یہ کسی بڑی شخصیت کا قتل کرا دیں گے، ۔۔۔۔۔ fawadchaudhry They have totally lost it . fawadchaudhry خان آپکو پچھلے 11 مہینے سے ایسے ہی دنوں کیلئے تیار کر رہے ہیں انکو اچھی طرح معلوم ہے کمپنی آسانی سے قبضہ نہیں چھوڑے گی عمران خان کی کہی ہوئی بات یاد رکھیں کہ سب جانتے ہوئے بھی کوفہ والے صرف اسلئے حق کیساتھ نہ ہوئے کیونکہ انہیں یزید کا خوف تھا وہ ظالم تھا اور کوفہ والے بزدل! ہم عمران نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے عدلیہ بچاؤ نہیں عدلیہ مجھے بچاؤ تحریک کا اعلان کیا ہے: شیری رحمانعمران خان نے عدلیہ بچاؤ نہیں عدلیہ مجھے بچاؤ تحریک کا اعلان کیا ہے: شیری رحمان مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PPP SherryRehman Tweet Court sherryrehman ImranKhanPTI MediaCellPPP PTI_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کہتا ہے عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے: چیئرمین پی ٹی آئیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو بیک کرنے والوں سے ہمیں کوئی امید نہیں، قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »