پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تبدیل کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تبدیل کرلیا

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکرکے مؤقف کے بعدپی ٹی آئی ممبران نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور اب ارکان اسمبلی عدالت کے تحریری فیصلےکی روشنی میں ہی قومی اسمبلی آئیں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عدالت کے تحریری حکم نامے تک پی ٹی آئی ممبران کو اجلاس میں آنے سے روکنے کا کہا ہے۔

ذرائع کے مطابق استعفوں کا معاملہ معطل کے بجائے کالعدم ہوتو ہی پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی میں واپس آئیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا تھا اور عدالت نے ان حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی روک دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

For real online buissness join my group

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ارکان کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ، عدالت نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے معطل کر دئیے تھے۔ آموں کا سیزن تو ابھی آیا نہیں، یہ کیا چُوپنے جا رہے اب۔۔۔😬 Ab kia faida. Ye log assemblies Nahi bs d chowk zaman park or bani gala k baher dance krne k liye election larte hain. Begairat Good turn over ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا 43 اراکینِ پی ٹی آئی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہقومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang waqarsatti Only Waqar Satti can give such news. Only he has the wisdom and sources .. وہ انکے گھر چلے جائیں گے 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 43 اراکین کو ایوان میں جانے سے روکنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 اراکین اسمبلی کو ایوان میں داخل نہ ہونے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ کسی کے بس میں نہیں کہ عمران کو روک سکیں۔ تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران Subah sham kehtay thay jamhoriyat k Liye hum tu kehtay Hein app assembly mein ayein ye hey Inka Asal badboodar chehra ,adalat ki toheen ki bhi parwah Nahin
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راجہ پرویز اشرف پی ٹی آئی ایم این ایز کو آنے دیں گے یا نہیں؟اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں آنے یا نا آنے دینے کی اجازت پر ردعمل دیا ہے۔ Yeh speaker biased nahi hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیااسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں اور اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کریں: رہنما تحریک انصاف کس حیثیت میں مطالبہ کررہے جو اسمبلی سے بگھوڑے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »