پی ٹی آئی ارکان کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی ارکان کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا، پی ٹی آئی ارکان نے اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کے ارکان آج پارلیمنٹ ہاوس میں اکٹھے ہوں گے ، ارکان سینیٹ اپوزیشن لیڈر کےچیمبرمیں اکٹھےہوں گے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ارکان عدالتی تحریری فیصلہ ملنےاور عمران خان کی ہدایت پرقومی اسمبلی میں جائیں گے۔عدالت نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظورکرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا اور جواب طلب کرلیا تھا۔

یاد رہے پی ٹی آئی کے اراکین ریاض فتیانہ، نصر اللہ خان ،طاہر صادق سمیت دیگر نےدرخواست دائر کی تھی ، جس میں اسپیکرقومی اسمبلی،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good turn over ...

Ab kia faida. Ye log assemblies Nahi bs d chowk zaman park or bani gala k baher dance krne k liye election larte hain. Begairat

آموں کا سیزن تو ابھی آیا نہیں، یہ کیا چُوپنے جا رہے اب۔۔۔😬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا 43 اراکینِ پی ٹی آئی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہقومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang waqarsatti Only Waqar Satti can give such news. Only he has the wisdom and sources .. وہ انکے گھر چلے جائیں گے 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے43 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل12:01 PM, 8 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو سسرالی کورٹ زندہ باد پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے پاکستان میں انصاف بکتا ہے Ya kasa mulk or kasa qanoon ha Ak lanath tow banta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیاپی ٹی آئی کے اراکین عمران خان کی ہدایت پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے ہیں: ذرائع Missing persons flood relief mehngaiey? Very good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطللاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطللاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے تینتالیس اراکین قومی اسمبلی کےاستعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »