پی ٹی آئی کے 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطل arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کیخلاف درخواست پرسماعتعدالت نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظورکرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا اور جواب طلب کرلیا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ممبران اسمبلی نےاستعفےمنظور ہونےسےقبل ہی واپس لےلیےتھے، استعفے واپس لینے کے بعد اسپیکر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ استعفے منظور کریں۔ دائر درخواست میں کہا گیا کہ استعفے منظور کرنے سے پہلے اسپیکر نے ممبران کو بلاکرموقف نہیں پوچھا، ممبران کی مرضی کےبغیراستعفے منظور کرناغیر آئینی اقدام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم امن کیلئے تمام اختلافات بھلانے کیلئے تیار ہیں، اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم امن کے لیے اپنے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطللاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا الیکشن کمیشن کاحکم معطل کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنیئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی کے انتخابات کے دوران دہشتگردی کا خدشہ رد نہیں کیا جاسکتا: آئی جیآزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے پولیس لینے پر بھی کمی پوری نہیں ہوسکتی، فوج اور ایف سی کی مدد درکار ہوگی: معظم جاہ انصاری Mashallah have good experience and only elections in trouble یہ کس کی بولی بولنے لگا ہے یہ دھماکے ہمیشہ غریبوں پر کیوں ہوتے ہیں لگتا ہے دھماکوں کو بھی غربت و افلاس کی طرح ا ن سے محبت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'میرے پاس بات کرنےکا وقت نہیں' شہریار آفریدی صحافیوں کےسوالوں پر پر بوکھلاگئےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی برطانیہ میں صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلا گئے۔برطانیہ کے شہر لیڈز میں پی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوسپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »