قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا 43 اراکینِ پی ٹی آئی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang

ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا، خبروں میں سنا ہے کہ عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا ہے۔لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پاکستان...

ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا مزید کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اس معاملے پر اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کر رہا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ فیصلوں کی روشنی میں حکمتِ عملی بنائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂

وہ انکے گھر چلے جائیں گے

waqarsatti Only Waqar Satti can give such news. Only he has the wisdom and sources ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے43 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل12:01 PM, 8 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو سسرالی کورٹ زندہ باد پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے پاکستان میں انصاف بکتا ہے Ya kasa mulk or kasa qanoon ha Ak lanath tow banta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطللاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے تینتالیس اراکین قومی اسمبلی کےاستعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطللاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے تینتالیس اراکین قومی اسمبلی کےاستعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ get ready showbaz for no confidence
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیااسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں اور اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کریں: رہنما تحریک انصاف کس حیثیت میں مطالبہ کررہے جو اسمبلی سے بگھوڑے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »