پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر عمران خان کا شدید رد عمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی گرفتاری پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔

عمران خان نے علی زیدی اور عمران اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے رکنِ صوبائی اسمبلی شبیر قریشی کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلات معلوم کیں۔اسی طرح عمران خان نے لاہور کے مقامی رہنما خالد گجر کو بھی ٹیلی فون کر کے ان سے فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والے بیٹے کی خیریت دریافت کی۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں فسطائی حکومتیں غنڈہ گردی کو فروغ دے رہی ہیں، کسی مہذب جمہوری ملک میں پولیس کے ذریعے ایسی کارروائیوں کی گنجائش نہیں ہوتی۔

عمران خان نے کہا کہ قاتل کو داخلہ کا قلمدان سونپ کر ملک عملاً انارکی کی جانب دھکیلا جارہا ہے، اس فسطائی کلچر سے نجات کے لیے حقیقی آزادی کی تحریک کی کامیابی اہم ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DEAR DHA, PLEASE IMPLEMENT SUPREME COURT ORDER OF JAN 2019 ABOUT DHA 13 WITHOUT ANY FURTHER DELAY. PEOPLE ARE TOO MUCH AFFECTED SINCE 2009.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال، مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقیدYe mu aur masoor ki daal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات، مقتدر حلقوں سے بہتر تعلقات کی کوشش پر اتفاقچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ج سے جھوٹا پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا' کہنے سننے کو اب بچاکیا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرناخیبر پختونخوا کے اساتذہ نے مستقلی کیلئے بنی گالہ میں دھرنا دیدیا Kuin ?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰکچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود دہشت گرد کو سپاری دی ہے: رہنما پی ٹی آئی Naaz paan waali Dy hai bewakoof chohan ko giraftar KR k investigation krn 😂😂😂اچھا میں اب سمجھ گیا ہوں کہ نیازی نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ سے سیاست سیکھی ہے اور وہ لوگ جو اُنکی فلموں سے انسپائر ہیں وہ انکے چُنگل سے نہیں نکل سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

10 جولائی سے پہلے مارچ کی کال دے سکتا ہوں عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں کو لانگ مارچ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ تیاری کرلیں10 جولائی سے پہلے کال دے سکتا ہوں۔ اس ے پاکستان کے ٹکڑے کر۔ے ثھان لی ہے مجیب الرحمن 2
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوچی نامی دہشت گرد کو عمران خان کے قتل کی سپاری دیدی گئی : فیاض چوہان11:13 PM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود سب معلوم ھے تصویر بھی شئیر کریں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »