پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواست

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

Imran Khan خبریں

Pti,Supreme Court Of Pakistan

نظرثانی درخواست کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےلارجر بینچ کے سامنے سنا جائے، درخواست میں مؤقف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظر ثانی درخواست کو سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواست کر دی۔

تحریک انصاف کی جانب سے درخواست بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ میں دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نظرثانی درخواست کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لارجر بینچ کے سامنے سناجائے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 13 جنوری کے فیصلے سے پی ٹی آئی اور سپورٹرزکو نقصان پہنچ رہا ہے، پی ٹی آئی ارکان فیصلےکے بعد بلےکے نشان پر انتخابات لڑنے سے محروم ہوگئے تھے، کیس ووٹرز کے حقوق سے متعلق ہے جس کا آئین مکمل تحفظ دیتا ہے۔ثابت نہیں ہوا کہ پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخابات کرائے، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلےکا نشان بحال کرنےکا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق 13 جنوری کو فیصلہ سنایا تھا جس میں پی ٹی آئی انٹرا الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پارٹی کو بلے کا نشان نا دینے کا فیصلہ دیا گیا تھا۔ وزیراعظم آفس آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کو کسی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے: لاہور ہائیکورٹ

Pti Supreme Court Of Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیاعدالت درخواست کے زیر سماعت ہونے تک درخواست گزاران کو گرفتار کرنے اور ہراساں کرنے سے روکے، پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسکیا پی ٹی آئی کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟ چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دیفل کورٹ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’صرف ٹیریان ہی قانونی حق وراثت یا ولدیت کیلئے غیرملکی عدالت کی ڈگری قابل عمل بنانےکا حق محفوظ رکھتی ہے‘درخواست گزاریہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ٹیریان وائٹ بانی پی ٹی آئی کی حقیقی اولاد ہے یا ان کے زیر کفالت رہی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارجانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »