پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Pti خبریں

Supreme Court

فل کورٹ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی گئی

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کیس میں تحریک انصاف کو فریق بنایا جائے، سنی اتحاد کونسل کی اپیلوں کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر الزامات لگائے، الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے حوالے سے الزامات حقائق کے برعکس ہیں۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم رکھا گیاجبکہ الیکشن کمیشن نے دیگر سیاسی جماعتوں میں مخصوص نشستیں تقسیم کر دیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف اہل ہیں، مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینا غیر آئینی ہے۔درخواست کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل فہرست دینے کیلئے تیار ہے جبکہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کی فہرست دینے کی اجازت نہیں دی گئی، سنی اتحاد، تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر سیاسی جماعتوں میں بانٹنا عوام کی منشا کے خلاف ہوگا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف کے درمیان اتحاد ہے، چیئرمین سنی اتحاد نے تحریک انصاف کے نشان پر انتحاب لڑا اور حامد رضا حلقہ 104 سے کامیاب ہوئے، آرٹیکل 51 واضح نہیں کرتا کہ آزادامیدواروں کوایک سے زائد سیٹیں جیتنے والی سیاسی جماعتوں میں ہی ضم ہونا چاہیے۔عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

Supreme Court

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارجانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے پوچھا آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ بینچ کر رہا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ؛سلمان اکرم راجہ نے فریق بننے کی استدعا کی تو چیف ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فریق بننے کی ایک متفرق درخواست کنول شوزب کی جانب سے دی گئی ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ فیصل صدیقی کو دلائل مکمل کرنے دیں پھر آپ کو بھی سنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں  سنی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ؛کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیاکہ کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں فریق بنایا گیا؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13ججز پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »