پی ٹی آئی آزادی مارچ روکنے کیلیے حکومت کے 2 پلان تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی آزادی مارچ روکنے کیلیے حکومت کے 2 پلان تیار ARYNewsUrdu

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے شہباز حکومت نے 2 پلان تیار کرلیے ہیں۔

حکومتی پلان کے حوالے سے ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ حکومت کے آزادی مارچ کے پلان اے کے تحت شرکا کو سرینگر ہائی وے سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ اگر حکومت نے مارچ کے شرکا کو روکنے کا فیصلہ کیا تو پلان بی پرعمل ہوگا جس کے تحت مارچ کے شرکا کو اٹک کے قریب روکا جائے گا اور موٹر وے سمیت جی ٹی روڈ کو بھی بند کردیا جائے گا اور سڑکوں کو بند کرنے کیلئے300 سے زائد کنٹینرز لگائے جائیں گے

اسلام آباد انتظامیہ نے 2 ہزار سے زائد فرنٹیئر کانسٹیبلری اہلکار طلب کیے ہیں اس کے علاوہ 8 ہزار پنجاب کانسٹیبلری، 2 ہزار اینٹی رائٹ اہلکار، سندھ سے 2 ہزارپولیس اہلکارطلب کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh haq hy is quom ka ke hum is Shareef aur zardari maafia ke khalif khare hu mulk hamra hy ink baap ka nh hy rukawat na daali jaey wrna hashar krdynge

Jetny marzi plan tyar ker lo. Your departure is sure

Jo be PMLN wale kre.mgr ham Khan ki khatir aur Pakistan ki khatir Islamabad akr dekhaege.

2000 plan bh bnalen koi faida nh ✌🏻 ab yeh qoum jag chuki hai in ghaddaro ko or bardsht nh kren gen 🇵🇰

انشاللہ اس کرپٹ حکومت کے سارے پلان فیل ہو جائیںگے پاکستانی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اس پر کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے

سب سے پہلے یہ کوئی PTI لونگ مارچ نہں کہ صرف کسی پارٹی کا ہو، یہ آزادی لونگ مارچ ہے جو پورے پاکستان کی عوام کا ہے اور اگر یہ عوام کو روکنے کی کوشش کرینگے تو یقین کرے یہ عام عوام کو پہچانتے نہں ہے کہ وہ کیا رسپونس دینگے، یہ جب کچھ کرینگے عوام کے ساتھ لگ پتا جاہگا انہں

Ak plan insan ka or ak Merey Allah ka..or ho ga wohi Jo mera Rab chahy ga Insha Allah..

معاشرے میں اللہ تعالی کے چنیدہ اشخاص ہی اوصاف حمیدہ سے مزین ہوتے ہیں جو قوموں کی رہبری کیلئے مخصوص ہوتے ہیں۔ TahirulQadri PATFoundationDay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی آزادی مارچ کب سے ہوگا؟ فیصلہ تھوڑی دیر میں متوقععمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا، اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہورہا ہے مریم نواز نے آج اوکاڑہ جلسہ میں عمران خان کی بات کا جواب دینا ہے اس لیے جلسہ پورا ٹھیکے پر دیا گیا ہے... 1000 روپے، بریانی ٹرانسپورٹ کے ساتھ نعرے مارنے والے الگ ریٹ کے ساتھ... پورا جلسہ ٹھیکے پر دیا گیا ہے... نا PTI چاہیے___نا نون لیگ چاہیے___نا PPP چاہیے __بس پاکستان میں امن،محبت ،بھائی چارہ،عزت چاہیے___کوئی دے سکتا ہے? No PTI needed ___ No Noon League needed ___ No PPP needed __ Just need peace, love, brotherhood, respect in Pakistan ___ Someone can give? مک گیا تیرا شو امپورٹڈ پھانسی امپورٹڈ پھانسی امپورٹڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت کے 2پلان تیار11:03 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے شہباز حکومت نے 2پلان تیار کرلیے ہیں،پلان معاشرے میں اللہ تعالی کے چنیدہ اشخاص ہی اوصاف حمیدہ سے مزین ہوتے ہیں جو قوموں کی رہبری کیلئے مخصوص ہوتے ہیں۔ TahirulQadri PATFoundationDay امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ' کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیاوفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ” کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI PMLN Islamabad 25 مئی یاسین ملک سے یکجہتی کا دن کشمیر سے یکجہتی کا دن شهباز_شريف صاحب اگر عمران_خان نے کشمیر کی خاطر آواز نہیں اٹھائی تو اب آپ اقتدار میں ہیں آپ تو کچھ کریں کشمیر_ہم_شرمندہ_ہیں ARYNEWSOFFICIAL 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 دیکھتے ہیں کتنی جان ہے تم لوگوں میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ مارچ ہر صورت کامیاب ہو گا چاہے جو مرضی کر لیں ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے امپورٹڈ__حکومت___نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی مارچ کے شرکاء کو خبردار کردیااسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی مارچ کرنے والوں کوخبردار کردیا اور کہا جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Ye moun or masoor ki daal😈🖐️ ja bay kam kr . chimagader k munh wale لے کے رہیں گے آزادی ہے حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی تم کیسے نہ دو گے آزادی تمہارا باپ بھی دے گا آزادی حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے منصوبہ تیارحکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے منصوبہ تیار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ROK SAKO TO ROK LO Allah Is The Best Planner MarchAgainstImportedGovt راشد سومرو جیسے غلیظ لوگ اپنے والد سے تنگ آکر دعا مانگتے کہ یا الله میرے ابے نوں چُک لے اور صبح ہمسایہ فوت ہو جاتا ہے دوا قبول ہو جاتی ہے 🤣🖕 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »