پی ٹی آئی آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت کے 2پلان تیار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:03 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے شہباز حکومت نے 2پلان تیار کرلیے ہیں،پلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے شہباز حکومت نے 2پلان تیار کرلیے ہیں،پلان اے کے تحت شرکا کو سرینگر ہائی وے سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا، ریڈ زون کو مکمل سیل ہوگا اور صرف ایک راستہ ہی کھلا ہوگا، زیرو پوائنٹ، فیض آباد، بارہ کہو، روات، گولڑہ پر کنٹینرز لگائے جائیں گے ،مارچ کے شرکا کو زیرو پوائنٹ سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کے آزادی مارچ کے پلان اے کے تحت شرکا کو سرینگر ہائی وے سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ پلان اے کے تحت ریڈ زون کو مکمل سیل ہوگا اور صرف ایک راستہ ہی کھلا ہوگا، زیرو پوائنٹ، فیض آباد، بارہ کہو، روات، گولڑہ پر کنٹینرز لگائے جائیں گے اور مارچ کے شرکا کو زیرو پوائنٹ سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ پلان کے تحت اگر حکومت نے مارچ کے شرکا کو روکنے کا فیصلہ کیا تو پلان بی پرعمل ہوگا جس کے تحت مارچ کے شرکا کو اٹک کے قریب روکا جائے گا اور موٹر وے سمیت جی ٹی روڈ کو بھی بند کردیا جائے گا...

حکومتی پلان بی میں پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاریاں بھی ہوں گی اور اس حوالے سے پولیس نے فہرستیں تیار کرنے کے ساتھ چھاپہ مار ٹیمیں بھی تیار کرلی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

معاشرے میں اللہ تعالی کے چنیدہ اشخاص ہی اوصاف حمیدہ سے مزین ہوتے ہیں جو قوموں کی رہبری کیلئے مخصوص ہوتے ہیں۔ TahirulQadri PATFoundationDay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے منحرف رکن اسمبلی کا 'حقیقی آزادی مارچ' کی حمایت کا اعلانتحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ن لیگ کے ایم پی اے جلیل شرقپوری کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں جلیل احمد شرقپوری نے حقیقی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu یہ ہوتا ہے انقلاب امپورٹڈ__حکومت___نامنظور GREAT آب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟🙈 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیانBREAKINGNEWS وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیان اہم بیان کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے MaryamAurangzeb pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے Bahut acha decision ha , long march ko na roken , 15 Nov. 2023 thek date ha , failure jhota ehsan framosh ik nakam hu kr chala jay ga , I appreciate govt decision, Rokain agar himat hay to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں لانگ مارچ: وزرا کے گھروں پر توپوں سے عمران خان کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ تک - BBC News اردوپاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔ It's not a *long march* since Mao lands by heli on the highway at 3. حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور MarchAgainstImportedGovt قوت پشاور پر PTI کو پورا بھروسہ ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہحقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI ImranKhan PakistanKiAwazARY Karachi وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ کراچی کو بخش دو! کراچی ان کاموں کیلئے فالتو نہیں ہے - پہلے ہی لوگ پانی کیلئے پریشان ہیں اوپر سے یہ لوگ اپنا گند ڈالیں گے! Alhamdulilah Pakistan jaag Chuka hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »