بائیڈن نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا: عمران خان کا پھر شکوہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بائیڈن نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا: عمران خان پھر شکوہ

پشاور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد سے ہٹانےکی مبینہ بات کرنے والے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لوکو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ امریکی نائب وزیرخارجہ نے7 مارچ کو پاکستانی سفیر سے بات کی۔ کہا ہماری حکومت کو عدم اعتماد سے ہٹایا جائے، اس کو عہدے سے ہٹایا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ میری پارٹی کے بیک بینچر سے رابطےمیں تھا، امریکی نائب وزیرخارجہ کی بات پاکستان کے معاملات میں کھلی دخل اندازی تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ غیر مقبول حکومت آتی ہے تو لوگوں کا غصہ امریکا کی طرف جاتا ہے، ٹرمپ انتظامیہ سے میرے اچھے تعلقات تھے، بائیڈن کے آتے ہی اور افغان انخلا کے باعث امریکی انتظامیہ نے ان سے رابطہ نہیں کیا۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بھارت جب روس سے تیل لیتا ہے تو امریکا کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، میں نے ایسا کرنےکی کوشش کی تومجھ پرامریکا مخالف ہونے کا الزام لگا، میرا دورہ روس یوکرین جنگ سے بہت پہلے طے تھا، ہماری فوج کو اسپیئر پارٹس چاہیے تھے، تیل پائپ لائن پر بات کرنا تھی۔ عمران خان نےمزیدکہا کہ وہ اگلے انتخابات میں حصہ لیں گے اور ان کی جماعت ملک کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیوٹرل اچھا ہوتا ہے نیوٹرل جانور ہوتا ہے نیوٹرل کو نیوٹرل رہنا چاہیے سارے اقوال سن کر سننے والے کو دماغ سے فارغ رہنا چاہیے 🙆🙈🤦‍♂️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے شادباغ سے بچی کو اغوا کیا: سی سی پی اولاہورکیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور بلال صدیق نے کہا ہے کہ منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے بچی کو اغوا کیا۔میڈیا سے گفتگو میں سی سی پی او کا کہنا تھاکہ اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- Islamic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عارف والا سے بازیاب لاہور کی طالبہ نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کیا بتایا؟پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کا آج مجسٹریٹ کے روبرو 164 کا بیان رکارڈ کرایا جائے گا۔ Quiver
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عاصم اظہر سے متعلق سوال پر ہانیہ نے کیا کہا؟گزشتہ برس عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے بریک اپ کی خبریں سامنے آئی تھیں ہمیں نہیں سننا جاؤ تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں شام تک یہ سب سے بڑا ٹرینڈ ہوگا قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم شخصیت سے ملنے کے بعد آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیوں کی؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: خواتین اینکرز سے اظہارِ یکجہتی، مرد میزبانوں نے بھی ماسک سے چہرہ چھپالیاطالبان حکومت نے گزشتہ دنوں افغانستان میں ٹی وی نشریات کا حصہ بننے والی تمام خواتین کو شوز کے دوران چہرے کو نقاب سے ڈھانپنے کا حکم دیا تھا۔ پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ*💕💕 Islam مرد داڑی رکھے پھر پتہ چلے یک جہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ سے فلسطینی طالبہ نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا ویڈیو وائرلواشنگٹن (ویب ڈیسک) فلسطینی طالبہ نے  فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا الگ انداز اپنایا اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلکن سے ہاتھ ملانے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »