افغانستان: خواتین اینکرز سے اظہارِ یکجہتی، مرد میزبانوں نے بھی ماسک سے چہرہ چھپالیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان حکومت نے گزشتہ دنوں افغانستان میں ٹی وی نشریات کا حصہ بننے والی تمام خواتین کو شوز کے دوران چہرے کو نقاب سے ڈھانپنے کا حکم دیا تھا۔

خواتین اینکرز سے اظہار یکجہتی کیلئے مرد میزبانوں نے بھی اپنا چہرے ماسک لگا کر چھپا لیا ۔—فوٹو: اے پیطالبان حکومت نے گزشتہ دنوں افغانستان میں ٹی وی نشریات کا حصہ بننے والی تمام خواتین کو شوز کے دوران چہرے کو نقاب سے ڈھانپنے کا حکم دیا۔

بعد ازاں اس حوالے سے طالبان کا مؤقف بھی سامنے آیا جس میں افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ’ العربیہ ‘ سے گفتگو کے دوران خواتین اینکرز کے بغیر حجاب شوز کرنے پر گفتگو کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Brave men who support their collegues

افغان طالبان خواتین کے پردے کے معاملے میں یہ اچھا اقدام ہے

Ary besharm logo hejab pehny mai keya boraye hai,

Parda karnay ka hukam afghani o ka nahi... Zara sochy

Ye tho mere pasand k Kam hai 😛ye tho Islam ne kaha hai k aurat or parda lazim hai mard k Apne Marzi agr wo b kare tho good hogaya g

مرد داڑی رکھے پھر پتہ چلے یک جہتی ہے

25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt

پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی

*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ*💕💕 Islam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم شخصیت سے ملنے کے بعد آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیوں کی؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کا چہرہ ڈھانپنے کا حکم ماننے سے انکارخواتین ساتھیوں کو تشویش ہے کہ اگر وہ اپنے چہرے کو ڈھانپتی ہیں تو اگلے حکم میں انہیں کام نہ کرنے کا کہا جائے گا: ہیڈ آف نیوز شمشاد ٹی وی So they can't do her job پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی زندہ قوم بن جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“ ARYNewsUrdu O begarat ka bachay India mai oil 265 ka litre ha بات کڑوی ہے لیکن انگریزوں سے اصل آذادی تو بھارتیوں کو ملی تھی۔ ہم تو ابھی بھی غلام ہی ہیں پھر چاہے وہ امریکہ کے ہوں یا سعودیہ کے۔ لیکن ہماری اکڑ ایسی ہے جیسے امریکہ و سعودیہ وغیرہ ہمارے غلام ہوں۔ Bakawas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے بھی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئےپلان بنالیاوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے عزائم معلوم ہیں نیا آفیشل ہیش ٹیگ: حقیقی_آزادی_مارچ اپنی تمام ٹویٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں حقیقی_آزادی_مارچ اجازت دے دی جاۓ تو بھگا بھگا کر سالوں کو نانی یاد دلا دیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی منحرف رکن فیصل نیازی نے پنجاب اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیافیصل نیازی ن لیگ کے منحرف ارکان میں شامل ہیں اور وہ خانیوال سے رکن منتخب ہوئے تھے follow me ماشاء اللہ جزاک اللہ آخر نیازی ہی تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے شادباغ سے بچی کو اغوا کیا: سی سی پی اولاہورکیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور بلال صدیق نے کہا ہے کہ منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے بچی کو اغوا کیا۔میڈیا سے گفتگو میں سی سی پی او کا کہنا تھاکہ اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- Islamic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »