وہ صرف اس کا خواب ہی دیکھ سکتے ہیں، انوپم کھیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکار نے لاس اینجلس میں مقیم ایک بار ٹینڈر کے ساتھ اپنی گفتگو پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس کا ہیر اسٹائل منفرد قسم کا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بالی ووڈ کے معروف و سینئر اداکار انوپم کھیر جہاں فلموں میں سنجیدہ اور مزاحیہ اداکاری کے لیے مشہور ہیں وہیں وہ روز مرہ کی زندگی میں سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کو دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے ان سے منسلک رہتے ہیں۔

بھارتی اداکار نے لاس اینجلس میں مقیم ایک بار ٹینڈر کے ساتھ اپنی گفتگو پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس کا ہیر اسٹائل منفرد قسم کا تھا، جس میں کھوپڑی کے درمیانی حصے کے علاوہ باقی جگہوں پر بال نہیں تھے۔ ایک اسٹور میں ہونے والی اس گفتگو کے دوران انوپم کھیر نے ہاتھ ملاتے ہوئے جب اس سے حوالے سے معلومات کیں تو اس نے بتایا کہ بالوں کو اس انداز میں بڑھانے میں 12 برس لگے۔

اس موقع پر انوپم کھیر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہیں اس ملاقات سے بڑی خوشی ہوئی اور امید ہے کہ ایک دن ان کے بالوں کا انداز بھی اس قسم کا ہوجائے گا۔ انوپم کھیر نے اپنے مخصوص انداز میں کہا، کچھ بھی ہوسکتا ہے۔یاد رہے کہ انوپم کھیر خود کو بنا بالوں والا اور خوبصورت کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امیر افراد کا احتجاج، خود پر ٹیکس لگانے کا مطالبہاس سال پہلی دفعہ امیر افراد کے ایک گروپ نے اس اجلاس کے موقع پر احتجاج کرتے ہوئے حکومتوں سے خود پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا۔ اور ایک ہیں پاکستانی حرامخور جو ٹیکس بچانے کیلیے حکمرانوں کی گوگیاں پالتے پھرتے ہیں۔۔۔ UmarCheema1 ایک طرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امیر افراد کا خود پر ٹیکس لگانے کیلئے احتجاج دوسری طرف پاکستان کو انگلستان میں جرمانہ کی رقم کو ملکی سلامتی کا راز بنا کر 190 ملین پونڈ مجرم کو واپس!!! یاجوج اور ماجوج (گوج اور ماجوج) ایک بڑی غار کے اندر ہیں ، جو زمین کے نیچے جاتا ہے۔ وہ کھلے عام سے اس کے باہر سفر کرتے۔ ذوالقرنین اے ایس نے اس افتتاحی دیوار کو ان کے اندر پھنس کر تعمیر کیا تھا۔ یہ ویژن محمد قاسم کے خواب سے ہے۔ PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اکتوبر 2022 میں مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان24 اکتوبر 2022 سے آئی او ایس 10 اور آئی او ایس 11 کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کردی جائے گی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Watsapp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیاتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیا TerbelaDam ManglaDam WaterLevel WaterShortage MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں جنگلات میں آگ جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلانبلوچستان حکومت نے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ G 15 (jammu&kashmir housing) badly needs ICTA_GoP CDAthecapital CMShehbaz PakPMO Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Asad_Umar ImranRiazKhan HamidMirPAK PresOfPakistan ArifAlvi kdastgirkhan irsa PTIofficial Islaamabad dcislamabad no water, no roads, nothing..help This should help people to understand why America doesn't want pakistan to buy from Russia If dollar goes weak then America no longer super power Kuch samajh aye امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے عام انتخابات میں جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا؟آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی انتخابات جیت گئی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے اب تک کے نتائج کے مطابق 58 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »