واٹس ایپ کا اکتوبر 2022 میں مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 اکتوبر 2022 سے آئی او ایس 10 اور آئی او ایس 11 کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کردی جائے گی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Watsapp

دیگر پرانے آئی فونز استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے آئی او ایس 12 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا تاکہ وہ میسجنگ ایپ کو استعمال کرسکیں۔

اس پیغام میں مزید بتایا جائے گا کہ واٹس ایپ کی جانب سے آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والی ڈیوائسز کے لیے سپورٹ 24 اکتوبر 2022 کے بعد ختم کردی جائے گی۔ ویسے ابھی بھی زیادہ تر آئی فونز میں آئی او ایس 12 یا اس کے بعد کے ورژن موجود ہے مگر ایسے پرانے فونز کی تعداد بھی کافی ہے جس میں پرانے آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او نے نئی وبا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ظاہر کر دیاڈبلیو ایچ او نے نئی وبا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ظاہر کر دیا arynewsurdu WHO جن کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم کو جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی زندہ قوم بن جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ادارہ صحت میں این سی او سی کی تشکیل نو کر دی گئیاسلام آباد : قومی ادارہ صحت میں این سی او سی کی تشکیل نو کر دی گئی ، این سی او سی وفاقی، صوبائی اداروں سے کوآرڈی نیشن کرے گی۔ لے کے رہیں گے آزادی ہے حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی تم کیسے نہ دو گے آزادی تمہارا باپ بھی دے گا آزادی حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے ہسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلانوزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے ہسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان Read News PMshehbazsharif PakPMO PKLI CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیریں مزاری اور40 ہزار کنال زمین - ایکسپریس اردومیں شیریں مزاری کا فین ہوں‘ انھوں نے خواتین کے حقوق کے لیے بہت کام کیا‘ کس کو نہیں پتا کہ یہ چینل اور اس کا ملک معہ انتظامیہ ننگی لیگ اینڈ کمپنی کی دلال ہے اور جاوید چودھری کے کیا کہنے وہ ن کا سب سے بڑا دلا ہے Saath main yeh bhi btao kay case 1971 ka hai aur woh bhi uskay abba kay khilaaf KomailMuavia313
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی خاتون نے 82 سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرکے سب کو حیران کردیاریٹائرمنٹ کے بعد میں نے اپنا ایونٹ ملاننگ کا کاروبار کھولا لیکن اسے کامیاب بنانے کیلئے میں نے چند سال پہلے بزنس مینجمنٹ میں بیچلر ڈگری حاصل کرنے کا فیصلہ کیا، خاتون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مشکل فیصلے لینے اور مدت پوری کرنے کا فیصلہمشکل معاشی اور سیاسی فیصلے کرنے کا فیصلہ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیا گیا۔ 😂😂 Summary : PMLN ka apni siasat hamesha hamesha k lye khatam krne ka faisla Saray mulak ka gand .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »