مسلم لیگ ن اجلاس، حکومت یا الیکشن فیصلہ آئی ایم ایف پیکیج سے مشروط

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن اجلاس، حکومت یا الیکشن فیصلہ آئی ایم ایف پیکیج سے مشروط ARYNewsUrdu IMF PMLN

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، جس میں حکومت برقرار رکھنے یا الیکشن کا فیصلہ آئی ایم ایف پیکیج سے مشروط کیا گیا ہے۔

اجلاس کے حوالے سے ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ اجلاس پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ اور قبل از وقت الیکشن پر مشاورت کی گئی اور پنجاب کے بڑے شہروں میں مزید جلسے کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے نواز شریف نے کہا کہ ملک کوانتشار کرنے والوں کےرحم و کرم پرنہ چھوڑا جائے، انہوں نے اجلاس میں موجود وفاقی وزیر داخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب آپ تیار ہیں نا، جس پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میاں صاحب آپ شہباز صاحب سے اجازت لے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL پاکستان کسی کی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے احتجاج سب کا حق ہے الیکشن کی مانگ کرنا کہاں کا جرم ہے؟ مجھے بے حد مایوسیی ہوئ۔ یقین تھا کے better sense will prevail. ابھی بھی وقت ہے پاکستانیوں کے دل جیت لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI

ARYNEWSOFFICIAL

الیکشن کی اور نہیں، یہ کتے مارشل لاء کہ اورررر جائینگے، ملک میں حالات یہ سنگین قسم کے خراب کرینگے

اس چور کی اتنی ہمت لندن سے ھو کے بھنکے۔ آگ لگا دو ایک ایک PDM کے گھر کو۔

آگ لگا دو ایک ایک PDM کے گھر کو۔

ARYNEWSOFFICIAL آگ لگا دو ایک ایک PDM کے گھر کو۔

All lies that u spread

ان کی مثال ایسی ہے کہ ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا

Begharto PMLN walo jo kuch be kr lo.mgr Pakistan ki khatir ham zaror Islamabad puchege

Mtlb jb tk bheek milti rahy ge toh baithy raho gy seats pr. Laantiyon ghreeb tareen log bhe qarz ly kr apny ap ko bht settle show kr laity han pta tb lgta jb loan waapis krna pary. Or tum log bhe usi trah loan ly k awaam ko wakti khushi daina chahty ho. Lakh laanat tum py

PMLN wale to khandani dako he

پورے اسلام آباد میں 22 ہزار سیکیورٹی اہلکار لگانے کا فیصلہ ثابت یہ ہوا کہ لاکھوں لوگ آرہے ہیں۔۔۔!!!

اوکاڑہ میں، اب خود پانی چھوڑ رہے ہیں، تاکہ ویڈیو بنا کہ بتایا جا سکے، کہ جی دیکھو وہاں سچ میں موسم خراب تھا۔😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی کی بحالی مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب03:34 PM, 22 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب اسمبلی میں پرویز الہی کی سپیکر شپ بحال ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے اہم اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس کے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ارشد شریف کے خلاف کراچی ملیر میں ایک اور کیس درج.... چاہے ایک لاکھ کیس درج ہو جائیں ارشد شریف پھر بھی غدار نہیں ہو سکتا... یہ تماشہ بند کیا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاسBREAKINGNEWS تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس اجلاس میں کیا طے پایا پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے PTIOfficial PunjabAssembly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن)کا اجلاس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ(ن )کا اجلاس جاری ،اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شریک ہیں ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ دے دیامسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا arynewsurdu نیا آفیشل ہیش ٹیگ: حقیقی_آزادی_مارچ مریم نواز نے آج اوکاڑہ جلسہ میں عمران خان کی بات کا جواب دینا ہے اس لیے جلسہ پورا ٹھیکے پر دیا گیا ہے... 1000 روپے، بریانی ٹرانسپورٹ کے ساتھ نعرے مارنے والے الگ ریٹ کے ساتھ... پورا جلسہ ٹھیکے پر دیا گیا ہے... غیرت مند نے نجاست لیک کو رکھ کے لات دے ماری CMShehbaz پالشی بوٹ چاٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئین لیگ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔ تفصیلات جانیے: PMLN ShahbazSharif DailyJang ن لیگ اور ان کے سپورٹرز کا الگ سے صوبہ بنا دینا چاہیے 'کھوتستان'😂😂 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسم نے اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ملتوی کرادیاموسم نے اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ملتوی کرادیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu لوگ نہیں آئے تھے جو کرائے کے گدھوں اور ٹٹووں کو لائے وہ کیسے جلسہ بارش میں کر سکتے ھیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »