پی ٹی اے کی ٹیکس سے متعلق بے بنیاد خبروں پر وضاحت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے منی بجٹ میں ٹیکس سے متعلق بے بنیاد خبروں پر وضاحت دے دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی اے نے وضاحت دیتے ہوئے لکھا کہ موبائل ڈیوائسز اور ہینڈ سیٹو

ں کی رجسٹریشن کے لیے ٹیکسز، ڈیوٹیوں میں حالیہ اضافے کے تناظر میں پی ٹی اے اس غلط تاثر کہ یہ پی ٹی اے ٹیکس ہے کی وضاحت کرتی ہے کہ یہ ٹیکس اور ڈیوٹیز براہ راست فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے لاگو اور جمع کئے جاتے ہیں۔

Clarification: In the wake of recent increase in taxes/duties for the registration of cellular mobile devices and handsets, PTA wishes to clarify the misperception about “PTA Tax”. These taxes and duties are applied and collected by Federal Board of Revenue directly.

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے مزید لکھا گیا کہ پی ٹی اے صرف ڈی آئی آر بی ایس کی شکل میں تکنیکی معاونت فراہم کرتا ہے ، جس کے ذریعےدرخواست دہندگان اپنی موبائل ڈیوائسز کی پاکستان کے اندر استعمال کرنے کے لیے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ اس عمل کے دوران ٹیکسسز ایف بی آر کی طرف سے نافذ کی جاتی ہیں اور براہ راست ایف بی آر کے پاس ہی جمع ہوتی ہیں۔

پی ٹی اے کا لکھنا تھا کہ مختلف ڈیوائسز کی رجسٹریشن پر موجودہ قابل اطلاق ٹیکسوں اور ڈیوٹیزکے لیے درخواست گزار ایف بی آر کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا PMImranKhan Summons Central Executive Committee Meeting PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اجلاس میں مہنگائی ختم کرنے پر بات کریں جزاک اللّٰہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی۔۔۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا چالان ہو گیاٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان ہو گیا۔ بہت اچھی بات ہے قانون سب کے لیے برابر ہے پی ٹی آئی زندہ باد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقاتکراچی : پیپلزپارٹی رہنماؤں ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نئے بلدیاتی قانون پر گفتگو کی گئی۔ ایک دوسرے کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کرغائب -پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد لاپتا ہوگیا Ye hai level loagon ka.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک پہنچ کر پی آئی اے کا ملازم ہوٹل سے غائب ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹورنٹو پرواز پر تعینات وقار احمد جدون نامی فلائٹ  سٹیورڈ ہوٹل سےغائب ہوگیا۔  وقار احمد جدون نامی فلائٹ اسٹیورڈ اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »