پی ٹی آئی کی حکومت میں ابتک 4وزرائے خزانہ تبدیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے ساڑھے3 سالہ دور حکومت میں اب تک اسد عمر، عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر اور شوکت ترین کی صورت 4 وزرائے خزانہ بدلے جا چکے ہیں۔ شوکت ترین اس وقت مشیر خزانہ ہیں، پڑھیےshakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 4 hours agoپی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں اب تک اسد عمر، عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر اور شوکت ترین کی صورت 4 وزرائے خزانہ بدلے جا چکے ہیں۔ شوکت ترین اس وقت مشیر خزانہ ہیں۔

اب تک چار وزرائے خزانہ کے علاوہ سات چیئرمین ایف بی آر اور تازہ تبدیلی چھٹے سیکریٹری خزانہ کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ سال 2018 میں عارف احمد وفاقی سیکریٹری خزانہ تھے، مارچ 2019 میں انہیں ہٹا کر یونس ڈھاگہ کو یہ عہدہ سونپا گیا، صرف 2 ہی ماہ بعد ایک اور نئی تبدیلی کے ساتھ نوید کامران بلوچ نئے سیکریٹری خزانہ بن گئے۔

اس کے بعد 2020 میں کامران علی افضل کو بطور سیکریٹری خزانہ لگایا گیا، پانچ ماہ بعد پھر قلمدان تبدیل ہوا اور مئی 2021 میں یوسف خان سیکریٹری خزانہ تعینات ہوئے۔ اس وقت، حامد یعقوب شیخ بطور ایڈیشنل سیکریٹری انچارچ وزارت خزانہ تعینات ہیں۔پی ٹی آئی جب برسر اقتدار آئی تو اس وقت رخسانہ یاسمین چیئرپرسن ایف بی آر تھیں، حکومت نے آتے ہی محمد جہانزیب خان کو عہدہ دے دیا، بعد ازاں شبر زیدی، نوشین جاوید، محمد جاوید غنی اور عاصم احمد کی صورت تبدیلی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب: شوکت ترین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئےپشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نشست کیلئے شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمعوزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے خیبرپختونخوا (کےپی) سے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے وکیل نے الیکشن کمیشن shaukat_tarin FinMinistryPak PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردویکم جولائی سے ڈالر 18روپے 88 پیسے مہنگا ہوا جس کے باعث ملکی قرضوں میں 2300 ارب کا اضافہ ہوا ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »