پاک بنگلہ دیش سیریز:دوسرا ٹیسٹ کل سےشروع ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل ڈھاکا میں شروع ہوگا SamaaTV

Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 2 hours agoپاکستان کو بنگلہ دیش کیخلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کا آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

سیریز اپنے نام کرنے کےلیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے آج میرپورڈھاکا میں پریکٹس کی۔ آپشنل ٹریننگ سیشن میں پانچ کرکٹرز نے حصہ لیا تاہم فیلڈنگ، بولنگ اوربیٹنگ کے پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے بھرپورشرکت کی۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت کپتان بابراعظم کے سپرد ہے جبکہ محمد رضوان نائب کپتانی کے فرائض نبھا رہے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حسن علی، امام الحق، نعمان علی، ساجد خان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کےمابین 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ سیریز پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا میچ کل ہوگاقومی ٹیم دوسرے کرکٹ میچ کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل ہوگا جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ٹیسٹ ہفتہ سے شروع ہوگاقومی ٹیم کو سیریز میں1-0کی برتری حاصلپاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ٹیسٹ ہفتہ سے شروع ہوگا،قومی ٹیم کو سیریز میں1-0کی برتری حاصل PAKvBAN TestMatch Dhaka cricketMatch 4thDecember Saturday TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ٹیم پاکستان کا اعلان سرفراز سمیت سینئر کھلاڑی آؤٹ06:04 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, کھیل, لاہور :ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیم پاکستان کا اعلان کر دیاگیا جس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئیں اور بعض سینئر کھلاڑیوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلانویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا SamaaTV PAKvWI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ ایڈیز کیخلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 اہم کھلاڑی باہر - ایکسپریس اردوٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کی قیادت کپتان بابر اعظم کریں گے Emad waseem and Hassan Ali must be included ,very strange to drop main players..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز سیریز:پاکستان کے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان0 پاکستان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ بابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب برقرار رہیں گے۔ محمد حفیظ،شعیب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »