پی ٹی آئی کامنحرف ارکان کے خلاف ریفرنس جمع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیس منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل63اے کے تحت جمع کروایا گیا SamaaTV NoConfidenceMotion usmankhannews

Posted: Apr 9, 2022 | Last Updated: 2 hours agoپی ٹی آئی کی جانب سے ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی جانب سے چیف وہپ عامر ڈوگر نے جمع کروایا۔ریفرنس میں درج ہے کہ منحرف اراکین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے، تاہم اراکین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر اپوزیشن میں شمولیت اختیارکرلی۔

متن میں یہ بھی بتایا گیا کہ منحرف اراکین کو شوزکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے لیکن شوزکاز نوٹس کا خاطر جواب نہیں دیا گیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین کے جوابات نامعقول قراردے کر مسترد کردیے تھے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مذکورہ ارکان کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دی تھی۔ منحرف اراکین کےخلاف دستاویزی ثبوت ریفرنسز کےساتھ بھجوائے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاوس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی کی تھی۔ مشیرپارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بے ضمیر اراکین کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایات ہیں، دستور اراکین پارلیمان پر صداقت وامانت کی بنیادی شرط عائد کرتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ منحرف اراکین نے پارلیمانی پارٹی سربراہ کی ہدایات سے انحراف کیا۔

واضح رہے کہ 19 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی کے 14 منحرف اراکین کو نوٹسز جاری کردیئے تھے۔ جن اراکین کو شوکازنوٹس جاری کئے گئے ان میں نور عالم خان، افضل ڈھانڈلہ، نواب شیروسیر اور راجہ ریاض شامل ہیں۔ رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ، رانا قاسم نون، عبدالغفار وٹو، مخدوم باسط سلطان کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ان کےعلاوہ عامرطلال گوپانگ، خواجہ شیراز، سردار ریاض مزاری اور رمیش کمار کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر اور نزہت پٹھان کو بھی پی ٹی آئی نے شوکاز نوٹس جاری کردیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیاریفرنس کے متن میں کہا گیا کہ منحرف اراکین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے، اراکین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر اپوزیشن میں شمولیت اختیار کرلی۔ نیازی صاحب آپ اپنا نام ہی وزیراعظم رکھ لے لیکن کرسی اور پاکستان کی عوام کی جان چھوڑ دیں رو_عمران_رو اپوزیشن کسی جماعت کا نام نہیں جہاں پر کسی نےکسی سیاسی پارٹی میں شمولیت کرلی ہو۔۔ یہ مان لیتے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکین اسمبلی نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع - ایکسپریس اردوعدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن اراکین نے جمع کرائی، حکومتی طرفداری کا الزام کل کا اجلاس کون کرے گا سب کے خلاف تو عدم عتماد ہے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔چیف جسٹس خود آئیے گا کیا 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 Muhammad Qasim tried to deliver the message of his dreams to the Muslim leaders, but they do not believe, and soon after his dreams start coming true. Qasim’s dreams have many warnings for the future, some of them have already come true. More at
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرادیا - ایکسپریس اردو20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا امپورٹڈ_حکومت_نامںظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نالائق کھوتا نا منظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرا دیا گیاعمران خان کی جانب سے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرا دیا گیا ARYnewsUrdu اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہو کہ شروع ہی سے اس ایین شکن انا پرست اور بے وقوف انسان کی سپورٹ کبھی نہیں کی اج کے حالات دیکھ کر ضمیر مطمین ہے ۔ Mr.Speaker!It is a make or break time for Pakistan AsadQaiserPTI ,take stand for Pakistan like Qasim Suri QasimKhanSuri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کے پاس جمع کروادیا20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا ہے، ریفرنس پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے اسپیکرکو بھجوایا گیا جب ابھی انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو ریفرنس کیسا؟ اچکن کا کیا بنے گا 😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزاعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد پر 20 سے زائد اراکین کے دستخط ہیں پیوند لگی جمہوریت کے انجن کی ڈرائیونگ اب کورٹ کے ہاتھوں میں . اب ماشاءاللہ رونقیں ھی رونقیں ھونگی کورٹوں میں ھر معاملے پر پٹیشن بحث اور ریویو، اعتماد اور عدم اعتماد کے معاملات.صحافت لائین میں کان لگائے بریکنگ نیوز کی منتظر. شاید دنیا کا واحد ملک کی پارلیمنٹ کے فیصلے کورٹ میں.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »