پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کے پاس جمع کروادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کیخلاف نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کے پاس جمع کروادیا

ریفرنس کے متن کے مطابق منحرف اراکین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تاہم ان اراکین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر اپوزیشن میں شمولیت اختیار کرلی، منحرف اراکین کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیےگئے لیکن انہوں نے شوکاز نوٹس کا خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔

ریفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی سے استدعا کی گئی ہےکہ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کارروائی شروع کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گڈ

جتنے مرضی جو مرضی کر لیں ۔۔۔مگر پاکستان کی تاریخ میں یہ لکھ دیا گیا ہے نیازی ایک انتہائی گھٹیہ وزیراعظم رہا تھا

Heroes..of Nation

جب صدارتی فیکٹری سے 68 آرڈیننسز پاس ہورہی تھی تب ایوان کی تقدس کسی کو یاد نہ تھی!!!

بلکل ان سب کو ہمشہ کے لیا نا اہل کر دو

جلدی فیصلہ کرو ظالموں ایک بندہ لندن ائیرپورٹ پر اپنے کپڑے شاپر میں رکھ کر انتظار کر رہا ہے۔

ایک اور آئین شکن اقدام No_Safe_Exit

اس کا کوئی فایده نہیں جس کے پاس مرضی کروا دیں نا اہلی فلور کراسنگ کی صورت میں ہی ہونی ہے اس کے علاوہ نہیں

جب ابھی انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو ریفرنس کیسا؟

اچکن کا کیا بنے گا 😪

کچھ نہیں ہونا عدالت پہلے ہی چکی ووٹ دینا ہر کسی کا حق ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا اسمبلی اجلاس میں ویڈیو پیغامپی ٹی آئی کے منحرف رکن کا اسمبلی اجلاس میں ویڈیو پیغام PTIGovernment NoorAlamKhan VideoMessage NASession MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial NOORALAMKHAN ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial NOORALAMKHAN ImranKhanPTI النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial NOORALAMKHAN ImranKhanPTI الفاظ کو تبدیل کر لیں غدار اراکین.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر - BBC Urduیہ آئینی درخواست وزارت اعلیٰ کے لیے اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے احاطے کو سیل کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سزا یافتہ نوکری کا اہل نہیں پر چور ڈاکو کرپٹ قاتل سزا یافتہ ہر طرح کا برا انسان ملک چلا سکتا ہے 🤔 بنانا ریپبلک وہ جو دو دن پہلے ھوٹل میں بنا تھا وہ وزیراعلی نہیں تھا ۔۔؟ میرا قاتل ہی میرا منصف ہے ۔ کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے بھائی اور وکیل کا سپریم کورٹ کے باہر جھگڑاسپریم کورٹ کے باہر ہونے والے اس جھگڑے کو وہاں موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کر کے ختم کراویا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FawadChaudhry SupremeCourtofpakistan کل سے جوتے بھی پڑیں گے اور منہ پر سیاہی بھی ملی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ قوم جس کے لیے سکون تو صرف پانی کے نیچے ہے - BBC News اردوجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے ساحل نسلیت پسند حکومت کے دوران سیاہ فام لوگوں کے لیے بند تھے، مگر اب نئی نسل میں ساحل کے قریب زیر آب کھیلوں کا شوق فروغ پا رہا ہے۔ سکون صرف قبر میں ہے... نیازی وہیں جانے کی تیاری پکڑ رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »