پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews NationalAssembly voteofnoconfidence

ریفرنس کے متن میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ’منحرف اراکین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے، میڈیا رپورٹس کے متعلقہ اراکین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر اپوزیشن پارٹیز میں شمولیت اختیار کر لی۔

متن میں کہا گیا کہ منحرف اراکین کو شوزکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے لیکن شوزکاز نوٹس کا خاطر جواب نہیں دیا گیا۔ یفرنس میں استدعا کی گئی کہ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کاروائی کا آغاز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب کو پکڑ کر اندر کیجاۓ

نالائق کھوتا نا منظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامںظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کے پاس جمع کروادیا20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا ہے، ریفرنس پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے اسپیکرکو بھجوایا گیا جب ابھی انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو ریفرنس کیسا؟ اچکن کا کیا بنے گا 😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کارروائی کا آغاز05:53 PM, 9 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منحرف اراکین کے خلاف سپیکرقومی اسمبلی کوریفرنس جمع کرادیا ہے۔منحرف اراکین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرا دیا گیاعمران خان کی جانب سے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرا دیا گیا ARYnewsUrdu اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہو کہ شروع ہی سے اس ایین شکن انا پرست اور بے وقوف انسان کی سپورٹ کبھی نہیں کی اج کے حالات دیکھ کر ضمیر مطمین ہے ۔ Mr.Speaker!It is a make or break time for Pakistan AsadQaiserPTI ,take stand for Pakistan like Qasim Suri QasimKhanSuri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد اور عمران خان: قومی اسمبلی اجلاس ساڑھے سات بجے تک ملتوی، پی ٹی آئی کا اپنے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کے لیے ریفرنس دائر - BBC Urduسپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد شام 7:30 بجے دوبارہ شروع ہو گا۔ اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے جلد ووٹنگ کروائے جانے کے مطالبات کے باوجود اب تک ووٹنگ کے عمل کا آغاز نہیں ہو سکا ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے اپنے 20 منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کے لیے سپیکر قومی اسمبلی کو ریفرنس جمع کروا دیا ہے۔ bbcDisinformation lets shut down BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ04:03 PM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈبو اب دفع ھو گئے ھو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »