پی ٹی آئی کو عدالت سے ایک اور جھٹکا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کو عدالت سے ایک اور جھٹکا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی کیلئے ہدایات نہیں دے سکتی، توقع ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے گا اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے لئے اقدامات کرے گا،یہ بہت پیچیدہ معاملہ ہے، ووٹ سیکیورٹی اورسیکریسی بہت ضروری ہے۔

درخواست گزارکے وکیل نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق تسلیم کیا جاتا ہے لیکن دیا نہیں جاتا، قیامت تک اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا جائے گا، پارلیمنٹ نے بدنیتی سے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا معاملہ دوبارہ صفر پرپہنچا دیا۔چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کو بدنیتی نہیں کہا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی کے7 سوات: ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کو واضح برتریغیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی کے7سوات کے تمام 124 پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی کےفضل مولا نے 18 ہزار 42 ووٹ حاصل کیے AimalWali ta kho jarhe wale ? Thanks geo ap tum ny koi achi news sunai ha مخالف جماعت کون تھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کیس، عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکملاہور : (دنیا نیوز) لاہورسیشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوات میں ضمنی الیکشن پی ٹی آئی پہلے اے این پی دوسرے نمبر پر06:15 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوات : سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ  کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے PTi پہلے اور ANP ( PDM) دوسرے نمبر پر۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوات ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو واضح برتریسوات ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو واضح برتری arynewsurdu Ary masallha 😘😘😘😘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات ضمنی الیکشن ؛ پی ٹی آئی کے امیدوار کو برتریخیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار کو پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ امیدوار پر برتری حاصل ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاپی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI Swat حکومتی وسائل سے Wagati ✌🏿 laltin tabah sho...😂 سوات سے ایسے خبریں آرہے ہیں کہ ضمنی الیکشن میں لالٹین سمیت گیارہ پارٹیاں تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ ذلیل ہو رہے ہیں 😂😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »